Type to search

ٹی وی اور فلم

بالی ووڈ کے ولن رنجیت کی بیٹی دیویانکا کو دیکھ کر فینس حیران

رنجیت کی بیٹی دیوینکا بیدی

فلمی ڈسک، 19 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رنجیت بالی ووڈ کا مشہور نام ہے- بالی ووڈ فلموں کی ہیرو ولن کے بنا کچھ نہیں ہے- ہیرو کو ہیرو بنانے میں ولن کا بھی بڑا رول ہے-

ولن اور ہیرو کی آٹھا پٹھک چلتی ہے اور کئی بار ولن ہیرو پر بھی بھاری پڑتا ہے- کہتے تو ولن ہیرو کو برابر کا مقابلہ دیتا ہے- ایسے ہی بالی ووڈ کے ولن نمبر ون رنجیت ہے جو کئی ہٹ فلموں میں نظر آئے اور بڑے بڑے ہیرو-ہیروئین کے ساتھ کام کیا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

 

ایک دور تھا جب لوگ رنجیت کے نام سے ڈر جاتے تھے، حالانکہ رنجیت اصل زندگی میں کافی کول ہے- رنجیت کے بچے اب بڑے ہوگئے ہیں اور وہ ایک بے حد خوبصورت بیٹی کے والد ہے-

رنجیت یعنی گوپال بیدی کی بیٹی ہے دیوینکا بیدی- وہ دیگر اسٹار کڈس کی طرح سرخیوں میں نہیں رہتی، لیکن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

 

دیویانکا بے حد خوبصورت ہے اور دیکھنے میں کسی اداکارہ سے کم نہیں دیکھتی- دیویانکا رنجیت اور الوک بیدی کی بیٹی ہے-

رنجیت کی بیٹی گلیمر انڈسٹری سے جڑی ہے- دیویانکا فیشن ڈیزائنر ہے- وہ کئی مشہور شخصیات کے لیے بھی ڈیزائن کرتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Divyanka Bedi (@gigi_b.e)

 

دیویانکا بیدی فیشن ڈیزائنر اور جیولری ڈیزائنر ہے- دیویانکا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ڈیزائنگ کی کئی تصویریں شیئر کی ہے-

دیویانکا بیدی اپنے لُک پر کافی توجہ دیتی ہیں۔ وہ فٹنس فریک بھی ہیں۔ دیویانکا بیدی کا عرفی نام گیگی ہے۔ اسی نام سے وہ انسٹاگرام پر ہے اور والد رنجیت کے علاوہ فیمیلی کے دیگر ارکان بھی انہیں اسی نام سے بلاتے ہیں-

وہ والد کی طرح ہی کافی کول ہے، انکا ایک بھائی ہے، جسکا نام چرنجیوی بیدی ہے-