Type to search

اسپورٹس

ویمن ہاکی ٹیم کی کپتان رانی کو ورلڈ گیمس ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ

Rani Rampal

اسپورٹس ڈسک،31جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کی کپتان رانی رامپال کو ورلڈ گیمس اتھیلٹ آف دی ایئر ایوارڈ ملا ہے۔ وہ یہ ایوارڈ پانے والی پہلی ہندوستانی ہے۔ انہیں 199477 ووٹ ملے ، جبکہ کل 705610 ووٹ پڑے۔ دی ورلڈ گیمس نے جمعرات کو فاتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ہندوستانی ہاکی کی سپر اسٹار رانی ورلڈ گیمس اتھیلٹ آف دی ایئر 2019 ہے۔ ہاکی انڈیا نے اس ایوارڈ کے لیے رانی کو مبارکباد دی۔ یوکرین کی کراٹے کھلاڑی دوسرے مقام پر، جبکہ کینڈا کی پاور لیفٹر ریا اسٹین تیسرے مقام پر رہی۔؎ط

The World Games
@TheWorldGames
Huge congratulations to The World Games Athlete of the Year: Hockey star Rani 🇮🇳! Rani won the race with a massive number of votes: 199,477! She will receive a trophy & a prize from the official sponsor @ProtectiveLife🏆 #TheWorldGamesAOTY @FIH_Hockey @hockeyindia @imranirampal

Tags:

You Might also Like