Type to search

ٹی وی اور فلم

رانی مکھرجی کی ‘مردانی 2’ سال کے آخر میں ریلیز ہوگی

نئی دہلی/11اگسٹ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور بیٹی کے جنم کے بعد جب بڑے پردے پر فلم مردانی سے واپسی کی تھی، تو انہیں لوگوں کو ڈھیر سارا پیار ملا تھا اور لوگوں کا یہ پیار فلم کی باکس آفس کی کمائی دیکھ کر پتہ چلا تھا – رانی مکھرجی کی فلم مردانی فینس کے درمیان کافی پسند کی گئی تھی- یہی وجہ ہے کہ اب اس فلم کا سیکوئل پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے کے لی تیار ہے اور ہفتہ کو فلم کی ریلیز ڈیٹ بھی سامنے آگئی ہے- بتادیں کہ فلم اسی سال 13 ڈسمبر کو سینما گھروں میں دستک دینے والی ہے-

رانی مکھرجی کی فلم مردانی 2،اسی سال 2019 ڈسمبر 13کو ریلیز ہوگی- فلم ہچکی کے بعد یہ انکی اگلی فلم ہوگی-

Tags:

You Might also Like