Type to search

ٹی وی اور فلم

رانا دگگوبتی کی فلم ہاتھی میرے ساتھی کا پوسٹر ریلیز

فلمی ڈسک،11فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رانا دگگوبتی کی فلم ہاتھی میرے ساتھی کا پوسٹر اور ریلیز تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے- جس میں رانا چیختے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں- فلم میں انکا نام بنادیو ہے- ہاتھی میرے ساتھی 2 اپریل کو ریلیز ہوگی- یہ فلم تین زبانوں ہندی، تامل اور تلگو میں بنی ہے-

خود کی تینوں زبانوں میں ڈبنینگ: رنا کی ٹرائی لینوگل فلم ہاتھی میرے ساتھی میں تینوں زبانوں میں ڈببینگ انہوں نے خود کی ہے- رانا کے ڈببینگ کرتے ہوئے کچھ ویڈیو بھی وائرل ہوئے ہیں- فلم کا اعلان 2017 میں ہوا تھا- جسکے بعد فرسٹ لک 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا-

49 سال بعد ٹائٹل کا استعمال: ہاتھ میرے ساتھی ٹائٹل کا استعمال 49 سال بعد ہوا ہے- اسکے پہلے 1971 میں راجیش کھننہ کی فلم ہاتھی میرے ساتھی بھی اس ٹائٹل پر بنی تھی- فلم راجیش کھنہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے- لیکن میکرس کا کہنا ہے کہ یہ پرانی فلم کا ریمیک نہیں ہے- اس میں بالکل نئی کہانی ہوگی- رانا کے علاوہ پلکیت سمراٹ، زویا حیسن اور شریہ پلگاونکر بھی نظر آئیں گی-
شریہ پلگاونکر

Tags:

You Might also Like