Type to search

ٹی وی اور فلم

رام چرن کی چھوٹی بہن نہاریکا کونڈیلا ہے بے حد خوبصورت اور اسٹائلش

نہاریکا کونڈیلا

فلمی ڈسک، 22 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رام چرن ساؤتھ کے سپر اسٹار ہیں اور اس بات سے تو ہر کوئی واقف ہے لیکن کیا آپ انکی چھوٹی بہن کے بارے میں جانتے ہیں۔ انکی کزن سسٹر اور اداکارہ نہاریکا کونڈیلا انڈین اداکارہ ہے اور پرڈیوسر ہے، جو زیادہ تر تیلگو سینما میں کام کرتی ہے۔ نہاریکا نے سال 2020 میں چیتنیا جونلاگڈا سے شادی کی تھی۔

 

اداکارہ کے سوشل میڈیا پر نظر ڈالیں تو انکی خوبصورت تصویریں آپ کو دیوانہ بنا سکتی ہے۔ وہ خود کو اس طرح سے اسٹائل کرتی ہیں، جس میں انکا فیشن سینس صاف دیکھائی دیتا ہے۔ حد سے ذیادہ بولڈ آوٹ فٹس کو اسکیپ کرتے ہوئے ایلیگینٹ فیشن کو وہ ترجیح دیتی ہے۔ انکے اس اسٹائلش انداز سے نوجوان لڑکیاں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ وہیں انکا بھائی رام چرن کے ساتھ بھی بہت ہی پیارا بونڈ ہے، جو آپ کا دل جیت لے گا۔

 

 

رام چرن کی چھوٹی چیچری بہن نہاریکا خود بھی ایک اداکارہے اور انہوں نے اپنی پہچان اپنے دم پر بنائی ہے۔ تیلگو فلموں میں انکی خاص مقبولیت ہے۔ وہیں فیشن کے معاملے میں بھی یہ حسینہ بی۔ٹاؤن کی حسیناؤں کو ٹکر دیتی ہوئی دیکھائی دیتی ہے۔ آپ انکی اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے وہ اتھینک ویئر میں بہت ہی پیاری لگ رہی ہے۔ معمولی اور ایلیگینٹ فیشن انکی فہرست میں ٹاپ رہتی ہے۔

 

 

نہاریکا کونڈیلا کی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پوز دینے میں وہ ماہر ہیں۔ انہیں اچھے سے معلوم ہے کہ معمولی کپڑوں میں بھی کس طرح سے اسٹائلش دیکھا جاسکتا ہے۔ شارٹ ڈریسس سے لیکر باڈی کون آوٹ فٹ کو پہننا وہ پسند کرتی ہیں اور اس میں اپنے کلر پوز سے فوٹوز میں جان ڈال دیتی ہے۔ لائٹ میٹ اپ اور کم سے کم جویلری سے وہ اپنے لک کو مکمل کرتی ہے۔

 

 

حسینہ جس بھی آوٹ فٹ کو کیری کرتی ہے، اس میں گریس نظر آتا ہے۔ اس تصویر میں وہ پلین ساڑی پہنے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ پھر بھی اسٹائلش لگ رہی ہے۔

 

 

 نہاریکا کونڈیلا کی پیدائش 18 ڈسمبر 1993 کو ہوئی وہ ایک اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں تیلگو فلم اوکا مانسو (2016) سے اپنی شروعات کی۔ نہاریکا اپنے بینر پنک ایلیفنٹ پکچرز کے تحت فلمز اور ویب سیریز تیار کرتی ہیں۔

 

 

نہاریکا کونیڈیلا اداکار اور پروڈیوسر ناگیندر بابو کی بیٹی ہیں۔ نہاریکار، ساؤتھ سپر اسٹار چرنجیوی اور پون کلیان کی بھانجی ہیں۔ ان کے بھائی ورون تیج اور کزن رام چرن، سائی دھرم تیج، اللو ارجن، اللو سریش، اور ویشنو تیج بھی تیلگو انڈسٹری کے فنکار ہیں۔

 

(تصاویر بشکریہ – Instagram @niharikakonidela)