Type to search

فیشن

نیہا ملک : پنجابی اداکارہ نے روایتی انداز میں کرایا فوٹو شوٹ

نیہا ملک

فیشن ڈسک،22مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پنجابی گانے سکھیاں سے ناظرین کے درمیان اپنی الگ پہچان بنا چکی اداکارہ اور ماڈل نیہا ملک آئے دن اپنی فوٹو کی وجہ سے چھائی رہتی ہے۔ نیہا ملک نے روایتی لک کے ساتھ فوٹو شوٹ کراتے ہوئے کئی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

وائٹ کلر کے باتھ روب میں نیہا بے حد ہاٹ اور بولڈ لک میں دیکھائی دے رہی ہے۔ ایسا شاید کوئی دن نہیں جاتا ہے جب نیہا ملک اپنے ہاٹ تصویروں سے فینس پر قہر نہ برپاتی ہو۔ ایک کے بعد اسٹائلش اداؤں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نیہا ملک بے حد قاتلانہ لک میں نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا کے لاکھوں فینس ہے۔ شاید اس لیے نیہا اتنی ایکٹیو رہتی ہے۔ نیہا ملک ہر ہاٹ تصویر کو دیکھنے کے بعد انٹرنیٹ پر انکی فین فالونگ بھی بڑھنے لگی ہے۔ نیہا سال 2012 میں ہوئے عرب فیشن ویک میں 3 انتہائی خوبصورت خواتین کا بھی حصہ رہی تھی۔

ساکشی چوپڑا کیلی فورنیا کے دی لی اسٹراس برگ تھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ سے ڈگری مکمل کی۔  ساکشی کی پیدائش 23ستمبر 19 کو ممبئی میں ہوئی۔ اسکولی کی پڑھائی لندن کے ٹرینٹی اسکول میں ہوئی۔

سال 2012 میں ماڈلنگ میں کیریئر کی شروعات کی۔ اور انہوں نے کئی فیشن شو میں حصہ لیا۔

اور کئی میوزک ویڈیو میں بھی دیکھی۔ انہوں نے بھنوری کا جال فلم سے ڈیبیو کیا۔

نیہا اپنی فیٹنس کو لیکر کافی فکر مند رہتی ہے۔

نیہا نے ابھی شادی نہیں کی ہے اور وہ اپنی کے کافی قریب ہے۔

انہوں نے دہلی کے اسکول سے تعلیم حاص لی۔

اور گریجویشن چندی گڑھ کے میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل سے کی۔

سال 2013 میں دبئی فیشن ویک اور 2015 میں برائیڈ فیشن ویک میں حصہ لے چکی ہے،

انہیں ٹالی ووڈ انڈسٹری سے کئی آفرس آچکے ہیں۔

فوٹو:نیہا ملک کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Image credit: Instagram

Tags:

You Might also Like