Type to search

ٹیکنالوجی

ہندوستان میں لانچ ہوا پی ٹرون وائرلیس ایئر بڈز

ptron-bassbuds-lite

ٹیکنالوجی ڈسک،20ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریل می نے ہندوستان میں ایک ریل می بڈز ایئر لانچ کیا ہے۔ کمپنی نے اسکی قیمت جارحانہ رکھی ہے۔ اپیل ایئر پوڈس کی بات کریں تو اسکی قیمت 14000 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ ریل میں بڈز ایئر اپیل کے ہی ایئر پوڈز جیسا دیکھتا ہے۔

پی ٹرون نام کی ایک کمپنی ہے جو ایئرفونس بناتی ہے۔ اس کمپنی نے ایک نیا وائرلیس ایئر بڈز لانچ کیا ہے۔ باس بڈس لائٹ، اسکی قیمت 899 روپے رکھی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس میں بلیو ٹوتھ 5.0 دیا گیا ہے۔ اس ایئر بڈز میں 10 ایم ایم ڈائنامک ڈرائیورس دیئے گئے ہیں۔ اور کمپنی کا دعوی ہے کہ یہ کم پاور کی کھپت کرتا ہے۔ دعوی یہ بھی ہے کہ اسے فل چارج 1.5 گھنٹے میں کرسکتے ہیں۔ اس ایئربڈز میں 50 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔یہ پانچ گھنٹے کا ٹرک ٹائم یا میوزک پلے بیک بیک اپ دیتا ہے۔

اسکے ساتھ ریچارج پاور کیسے بھی دیا جائے گا جو 400 ایم اے ایچ کا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اس میں ہائی فائی اسٹیریو دیا گیا ہے۔ اور یہ پاکٹ فرینڈلی ہے۔اس ایئر بڈز میں گوگل اسٹنٹ کا سپورٹ دیا گیا ہے۔ اسے اینڈرائیڈ اور آئی فون کے ساتھ چلا سکتے ہیں۔
پی ٹرون ایئر بڈز لائٹ میں ایک ملٹی فنکشن بٹن دیا گیا ہے۔ اس سے آپ کال اینڈ کرسکتے ہیں۔ یا پھر پک کرسکتے ہیں۔ اسی بٹن سے باس بڈس لائٹ کا گوگل اسٹنٹ بھی ایکٹیو ہوتا ہے۔

Tags:

You Might also Like