Type to search

ٹی وی اور فلم

ویب سیریز ‘ٹرپل ایکس’ کی اداکارہ پریانکا تالکدار

اداکارہ پریانکا تالکدار

فلمی ڈسک،24جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایکتا کپور کی اریٹریک فلم ٹرپل ایکس کی مشہور اداکارہ پریانکا تالکدار ان دنوں سمندر کنارے گذارے وقت کو یاد کررہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے بلیک کلر کی مونوکینی میں بے حد ہاٹ اور خوبصورت پوسٹ کی ہے۔

سفید رنگ کے ٹاپ میں پریانکا تالکدار اپنی قاتلانہ اداؤں سے قہر ڈھاتی دیکھائی دے رہی ہے۔ پریانکا تالکدار اکثر اپنے ڈریسنگ سینس اور بولڈنیس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ پریانکا تالکدار سال 2013 میں مس بحرین کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرچکی ہے۔ پریانکا تالکدار کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی بولڈ اور ہاٹ فوٹو سے بھرا ہوا ہے۔ ریڈ کلر کی مونوکینی میں شاور لیتے ہوئے پریانکا تالکدار اپنے حسن کا جلوہ دیکھا رہی ہے۔ پریانکا تالکدار ایکٹینگ کے علاوہ گھومنے کا کافی شوق رکھتی ہے۔ پریانکا تالکدار ٹی وی سیریل ساتھ نبھانا ساتھیا کے ایکٹر آشیش شرما کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہے۔

 

پریانکا تالکدار ایک بالی ووڈ ایکٹر اور ماڈل ہے اور ان کی پیدائش 16 جنوری کو کولکتہ میں ہوئی۔ پرورش کولکتہ میں ہی ہوئی۔ فی الحال وہ ممبئی میں مقیم ہے۔ پریانکا تالکدار کا قد 5فٹ 6انچ ہے۔

انکے والد مسٹر جگناتھ تالکدار ممبئی میں ایک بینکر ہے۔ اور والدہ میمونی سائیکا، ایک آسامی اداکارہ ہے۔ انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔ پریانکا کی دو بہنیں ہیں۔ پرنتیکا اور گنجن۔

پریانکا تالکدار نے پونے شہر کے ،آئی ایس بی اینڈ ایم اسکول آف کمیونیکیشن سے ماس میڈیا کی تعلیم حاصل کی۔

اور اسیپن کے شہر بارسلونا میں انٹرنیشنل اسکول آف بزنس اینڈ میڈیا سے بی ایس سی کیا۔

پریانکا تالکدار کئی مشہور برانڈ کے لیے ریمپ واک کیا۔ جس میں بیبا، اے این ڈی، ویرو موڈا، سیسلے، گیتانجلی گروپ فار ویڈنگ کورچر، رین ڈراپ، ایرو ویمن، لیویز جینز، گلوبل دیسی وغیرہ۔۔۔

وہ کئی ٹی شوز کی حصہ رہی جس میں اسٹائل شیف فوڈ ٹی وی چینل اور پرفیکٹ کپل جو چینل وی پر نشر کیے گئے۔