Type to search

ٹی وی اور فلم

پرینکا چوپڑا نے شیئر کی کافی بولڈ تصویر

پرینکا چوپڑا

فلمی ڈسک،24مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اس لمبے لاک ڈاؤن کے دوران بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک کے مشہور شخصیات گھر پر بور ہورہے ہیں۔ اور سوشل میڈیا پر اپنی پرانی تصویریں اور ویڈیو شیئر کررہے ہیں۔ ایسے میں لاس اینجلس میں اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ رہ رہی پرینکا چوپڑا بھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے۔ اب پرینکا چوپڑا نے دو ایسی تصویریں شیئر کردی ہے جو سامنے آتے ہی وائرل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ لیکن پرینکا نے اس تصویروں کے ساتھ ایک بڑا ہی مزیدار کیپشن بھی لکھا ہے جو لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کررہا ہے۔

پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی پرانی دو تصویریں شیئر کی ہے اور انہوں یہ تصویر امید اور طاقت کی بنیاد پر شیئر کی ہے۔ اس میں انہوں نے پرانی ایک فوٹو شیئر کرکے اسے امید بتایا ہے، جبکہ دوسری تصویر کو حقیقت بتایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Expectation vs. Reality 📸- @divya_jyoti

A post shared by Priyanka Chopra Jonas (@priyankachopra) on

 

پہلی فوٹو میں وہ ڈسٹی روز کلر کی مونوکینی میں نظر آرہی ہے۔ جسے انہوں نے کیٹ ۔ آئی سن گلاس کے ساتھ ٹیم کیا ہے۔ ایک یہ فوٹو تو کافی بولڈ اور گلیمرس ہیں۔ لیکن دوسری فوٹو میں پرینکا دھوپ میں لیٹی ہوئی نظر آرہی ہے جسکے ساتھ انہوں نے اپنا چہرا کپڑے سے ڈھکا ہوا ہے۔ اداکارہ نے ان دونوں فوٹو کا موازنہ کیا ہے۔

اس تصویر کو پرینکا کے فینس کافی پسند کررہے ہیں۔ انکے مزیدار کیپشن پر کئی لوگ فنی کمنٹ کررہے ہیں۔ اس فوٹو کو صرف 12 گھنٹے میں 16لاکھ سے ذیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے اور فوٹو پر اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔

Tags:

You Might also Like