Type to search

وائرل

پرینکا چوپڑا کی منیجر انوجا اچاریہ کسی اداکارہ سے کم نہیں

پرینکا چوپڑا کی منیجر انوجا اچاریہ

وائرل ڈسک، 26 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) گلیمر اسٹار پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک اپنی ایکٹینگ سے نام کمایا- آج پرینکا چوپڑا پوری دنیا میں اپنا نام کما چکی ہے-

پرینکا پروفیشنل لائف کے ساتھ اپنی پرسنل لائف کو لیکر بھی سرخیوں میں رہتی ہے- پرینکا انڈسٹری میں اپنی بولڈ پرسنالٹی کے لیے بھی جانی جاتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

 

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پرینکا چوپڑا کی مینجر ہاٹنیس کے معاملے میں کسی سے بھی کم نہی ںہے-

پرینکا چوپڑا کی مینجر کا نام اجولا اچاریہ ہے- انجولا اصل زندگی میں کافی ہاٹ اور بولڈ ہے- لک اور اسٹائل میں انجولا بالی ووڈ اداکاراؤں کو بھی پچھے چھوڑ دیتی ہے-

انجولا اپنے کام کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہ آئے دن اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں پوسٹ کررہتی ہے-

 

پرینکا اور انجولا کو اکثر ساتھ دیکھا جاتا ہے- وہیں دونوں کے درمیان کی باؤنڈنگ زبردست ہے- وہیں سوشل میڈیا پر بھی انجولا اکثر پرینکا کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

انجولا کے ڈریسنگ سینس کی بات کریں تو اس معاملے میں بھی پرینکا سے کم نہیں ہے- انجولا اکثر ہی اپنی گلیمرس تصویریں شیئر کرکے سرخیوں میں رہتی ہے-

 

انجولا ایک معروف شخصیت ہے، انہوں نے پرینکا کو ہالی ووڈ میں بھی کئی پروجیکٹ دلانے میں مدد کی ہے-
بتادیں کہ حال ہی میں پرینکا نے اپنی آنے والی دی میٹرکس ریسیکشن’ کا پہلا پوسٹر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

Tags:

You Might also Like