Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس 16 کا حصہ بنی ٹی وی اداکارہ پرینکا چہر چودھری

پرینکا چہر چودھری

ٹی وی ڈسک، 4 اکتوبر (ارو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ پرینکا چہر چودھری لمبے وقت سے سیریل اڑیاں کا حصہ رہی ہیں- پرینکا سیریل میں آنے سے پہلے اتنی مشہور نہیں تھی لیکن اس میں آنے کے بعد انکی زندگی میں بڑے بدلاؤ ہوئے ہیں-

اب اداکارہ پرینکا چہر چودھری بگ باس 16 میں اپنا سفر شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے- پرینکا بگ باس 16 کی کنفرم کنٹیسٹنٹ میں سے ایک ہے- بگ باس 16 کی شروعاتی 1 اکتوبر کی رات سے شروع ہوا،-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

کلرز چینل کے انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پرومو میں انکیت گپتا اور پرینکا چاہر چودھری گانے نچ پنجابن پر ایک ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جتنا لوگوں نے دونوں کی آن اسکرین کیمسٹری کو پسند کیا ہے، لوگ ان دونوں کو آف اسکرین پر بھی ایک ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

آئیے جانتے ہیں کون ہے پرینکا چہر چودھری کے بارے میں–
پرینکا چہر چودھری 26سالہ) ماڈل اور اداکارہ ہے، جنہوں نے یہ ہے چاہتیں، پرینیتی، اور کئی ٹی وی شوم میں اداکاری کی ہے- پرینکا ٹی وی شو اڑیاں کے ساتھ اپنے لیے ایک بڑا نام بنایا جہاں انہوں نے تیجو سندھو کا کردار نبھایا-

 

جئے پور میں پیدا ہوئی پرینکا بگ باس کی سب سے نوجوان کنٹیسٹنٹ میں سے ایک ہے-

پرینکا صرف 16 سال کی عمر میں اپنا پہلا پروجیکٹ ایک میوزک ویڈیو بنایا- وہ اس وقت اپنے ڈانس اسٹیپس فلانٹ کرتی تھی، انہوں نے سال 2018 میں اپنا پہلا ٹی وی شو گٹھ بندھن کیا-

 

کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اداکارہ کو اپنا پہلا پروجیکٹ (میوزک ویڈیو) تب ملا، جب وہ صرف 16 سال کی تھی-
پرینکا چہر چودھری نے اپنے کیریئر کی شروعات میں کچھ فیشن مہم کے لیے ماڈلنگ بھی کی، جب سے ان کی آمد کی تصدیق ہوئی ہے، اداکارہ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔

Tags:

You Might also Like