Type to search

فیشن

پریا پرکاش وریئر ٹریڈیشنل لک میں

پریا پرکاش

فیشن ڈسک،11اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آنکھوں کے جادو سے سب کو دیوانہ بنانے والی پریا پرکاش وریئر نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کیا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

پریا ٹریڈیشنل لک میں فوٹو اور ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔

پریا پرکاش وریئر کی پیدائش 12 ستمبر 1999 میں کیرالا کے تھرسور میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی۔ انہوں نےویملا کالج کیرلا سے بیچلر آف کامرس کی پڑھائی کررہی ہے۔ ٹامل فلم سے ڈیبیو کیا۔

انکے والد پرکاش ویریئر  سنٹرل ایکسائز میں ملازم ہےاور والدہ کا نام پریتھا ویریئر گھریلو خاتون ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی پرسدھ ہے۔

اپنے ایونٹس کی تصویریں یا ویڈیو فینس کے درمیان وہ مسلسل شیئر کرتی رہتی ہے۔ اس ویڈیو میں پریا دولہن کی طرح سجی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ویڈیو میں پریا نے پرینٹیڈ لہنگا پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🤍 #reels #reelitfeelit #reelkarofeelkaro #deepikapadukone #boll

A post shared by Priya Prakash Varrier💫 (@priya.p.varrier) on

ویڈیو میں اداکارہ پریا پرکاش ، دیپیکا پاڈوکون کے گانے لال عشق پر زبردست انداز میں جھومتی نظر آرہی ہے۔ بالوں میں گجرا لگا کر اداکارہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔ پریا پرکاش کی مسکراہٹ بھی دیکھنے لائق ہے۔ انکی مسکان خوبصورتی میں اضافہ کررہی ہے۔

 

تصویر میں پریا لانگ نک وی ڈیزائن کے بلاؤز میں نظر آئی اور جو فل آستین ہے۔ اسکے ساتھ انہوں نے جیولری کو کیری کیا ہے۔

انہیں شہرت ملیالم فلم کے گانے کا چند سکنڈ کی ویڈیو کلپ ہے جو سوشل میڈیا پر خوب پھیلا۔ اور وہ مقبول ہوگئی۔ یہ فلم اورو آدارلو کا ہے جس میں یہ وہ اپنی آنکھوں سے اشارہ کرتی ہے۔
بتادیں کہ پریا پرکاش نے ونک اینڈ فائر گن کے اشارے سے میڈیا پر مقبولیت حاصل کی تھی۔ ویڈیو اور فوٹو آنے کے بعد پریا پرکاش کی فین فالوونگ اس قدر بڑھی کہ انسٹاگرام پر انکے 70 لاکھ سے ذیادہ فالوورس ہوگئے ہیں۔

Tags:

You Might also Like