Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ پرتکشا ہونمکھے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں آئیں گی نظر

اداکارہ پرتکشا ہونمکھے

ٹی وی ڈسک، 27 اکتوبر (اردو پوسٹ) اسٹار پلس کے سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، ان دنوں خوب بحث میں ہے- شو کی ریٹنگ پہلے کے مقابلے کافی نیچے گر گئی ہے- جسے اٹھانے کے لیے میکرس نے اس میں جنریشن لیپ لانے کا فیصلہ کیا ہے-

 

 

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں لیپ کے بعد ایک ساتھ کئی نئے چہروں کی انٹری ہوگی- وہیں اب تو میکرس نے آروہی کی بیٹی کے رول کے لیے بھی اداکارہ کو تلاش کیا ہے، جو خوبصورتی میں پرنالی راٹھوڑ اور کرشمہ ساونت کو بھی ٹکر دیتی ہے-

 

 

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، کے لیے پرتکشا ہونمکھے کا نام پہلے ہی سامنے آگیا تھا- لیکن انکا کردار صاف نہیں ہوپایا تھا- وہیں اب انڈیا فورم کی خبر کی مانیں تو اداکارہ آروہی کی بیٹی کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی-

 

 

 

خاص بات تو یہ ہے کہ آروہی کی شادی ارمان سے ہوگی، جو کہ شو میں لیڈ ایکٹر شہزادہ دھامی کے بھائی ہونگے- حالانکہ اس بات کا آفیشل تصدیق ہونی باقی ہے-

 

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کہ نئی روہی یعنی پرتکشا ہونمکھے کی بات کریں تو وہ اصل زندگی میں کافی گلمیرس ہے، انکی تصویریں دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے انداز سے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کہ پچھلی اداکاراؤں کو ٹکر دینے کے لیے کافی ہے-

 

سامعین نے کہا، معصوم سے لڑکی پھنس گئی پرتکشا کے شو میں ہونے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا، کچھ نے انہیں معصوم بتایا ہے، کچھ لوگ لکھ رہے ہیں کہ پھر سے 2 بہنوں کی کہانی دہرائی جائے گی، ایک یوزر نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ پیاری لڑکی کس مصیبت میں پھنس گئی؟

 

پرتکشا ہونمکھے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں 173کے+ فالوورس ہیں۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی شاندار تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
انہوں نے مختلف دیگر پاور ہاؤسز کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ وہ واقعی اپنے اونچے انداز کے لیے مشہور ہے۔ انہیں سفر کرنا، ڈانس کرنا، جمنگ کرنا اور خریداری کرنا پسند ہے۔

Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1