Type to search

ٹی وی اور فلم

کورونا: پربھاس بیرون ملک سے آتے ہی خود کو 14 دن کے لیے کیا گھر میں بند

ٹالی ووڈ،22مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے۔ پی ایم مودی کی اپیل کے بعد ملک میں آج جنتا کرفیو ہے۔ اس درمیان بیرون ملک سے شوٹنگ کرکے واپس ہوئے فلم باہوبلی کے مشہور ایکٹر پربھاس نے بھی خود کو گھر میں بند کرلیا ہے۔ پربھاس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ معلومات دی ۔ ساتھ ہی فینس سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں۔

بتادیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ملک بری طرح متاثر ہے۔ایسے میں ہندوستانی حکومت نے حکم دیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے ہر شہری خود کو کم سے کم 14 دن کے لیے آسولیشن کریں۔ اس اصول کا فالو کرتے ہوئے ساؤتھ کے میگا اسٹار پربھاس نے خود کو اپنے گھر میں بند کرلیا ہے۔

کورونا وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے۔ پی ایم مودی کی اپیل کے بعد وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے۔ مودی کی اپیل کے بعد ملک آج جنتا کرفیو ہے۔ اس درمیان بیرون ملک سے شوٹنگ کرکے واپس ہوئے ایکٹر نے بھی خود کو گھر میں بند کرلیا ہے۔ پربھاس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ معلومات دی۔ ساتھ ہی فینس سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں۔

Tags:

You Might also Like