Type to search

ٹیکنالوجی

پورٹرونیکس ہارمونیکس 300 وائرلیس نیک بینڈ لانچ، قیمت 2999 روپے

ہارمونیکس 300

ٹیکنالوجی ڈسک،12 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ڈیجیٹل اور پورٹیبل کنزومر الیکٹرانکس پورٹرونیکس نے ہندوستان میں اپنا پروڈکٹ ہارمونیکس 300 وائرلیس سپورٹس نیک بینڈ لانچ کیا ہے۔ اسکی قیمت 2999 روپے میں ہے اور ڈسکاؤنٹ قیمت 1499 روپے لسٹ ہے۔

نیک بینڈ میں 10ایم ایم ڈرائیورس اور بلوٹوتھ 5.0 کے ساتھ ساتھ وائس اسسٹنٹ سپورٹ موجود ہے۔

 پورٹرونیکس ہارمونیکس 300 وائر لیس نیک بینڈ ہندوستان میں لانچ ہوگیا ہے، جو کہ ایچ ڈی اسٹوریو ساؤنڈ اور ایکٹیو نوائس کینسلیشن (اے این سی) فیچرس سے لیس ہے۔

کمپنی کے وائرلیس ہیڈ فون لائن اپ میں ہارمونیکس 300 لیٹسٹ ایڈیشن ہے، جو کہ سواٹ (ایس ڈبلیو اے ٹی) اور واٹر ریسسٹنٹ کے لیے آئی پی ایکس4 ریٹیڈ ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ نیک بینڈ سنگل چارج پر آپ کو 8 گھنٹے تک چلے گا۔ یہ نیک بینڈ بلیو اور بلیک کلر ویرینٹ میں خریدا کے لیے دستیاب ہے۔

 ہارمونیکس 300  کی قیمت

پورٹرونیکس ہارمونیکس300  وائرلیس نیک بینڈ خرید کے لیے آن لائن ای۔کامرس ویب سائٹ اور آف لائن ریٹیل اسٹورس دونوں جگہ دستیاب ہوگا۔

پورٹرونیکس ہارمونیکس300 کی قیمت 2999 روپے ہے۔ حالانکہ کمپنی کی ویب سائٹ پر پورٹرونیکس ہارمونیکس 300 ڈسکاؤنٹ قیمت 1499 روپے لسٹ ہے۔ جو کہ اسپیشل انٹروڈکٹری قیمت ہوسکتی ہے۔

یہ نیک بینڈ دو کلر آپشن دستیاب ہونگے۔ وہ ہیں بلیک اور بلیو، اسکے علاوہ آپ کو اس ہیڈ فون پر 12 مہینے کی وارنٹی بھی ملے گی۔

 ہارمونیکس 300 کے اسپیسیفیکیشن
نیک بینڈ میں فریکوینسی رسپانس رینج 2.402 گیگا ہرٹز سے 2.480 گیگا ہرٹز تک ہے۔
کنیکٹیویٹی کے لیے نیک بینڈ میں 10ایم رینج کے ساتھ بلوٹوتھ 5.0 سپورٹ ملتا ہے۔
پورٹرونیکس ہارمونیکس 300 وائرلیس نیک بینڈ میں 10ایم ایم ڈائنامک ڈرائیورس دیئے گئے ہیں۔
کمپنی کا دعوی ہے کہ سنگل چارج پر اس ہیڈ فون کا استعمال لگاتار 8 گھنٹوں تک کیا جاسکتا ہے۔
جبکہ 10 منٹ کے چارج پر اسکو آپ 4 گھنٹے استعمال کرسکتے ہیں۔
ہارمونیکس 300 میں ایچ ڈی اسٹوریو ساؤنڈ  سپورٹ کے ساتھ کلیئر بیس دیا گیا ہے۔
اسکے علاوہ یہ ہیڈ فون واٹر ریسسٹنٹ کے لیے آئی پی ایکس4 سرٹیفائیڈ ہے۔
ہارمونیکس300 میں وائس اسسٹنٹ سپورٹ اور میگنیٹک بڈس بھی دیئے گئے ہیں۔

نیچرل ایئر شیپ
نو فال میگنیٹ
مائیک اور آواز کا بٹن
سپریم ساؤنڈ
لمبی بیٹری
زبردست ایئر شیپ
سپر فاسٹ کنیکٹیویٹی
لمبی بیٹری بیک اپ 8-7 گھنٹے
پاور فل آڈیو ڈرائیورس
کلئیر باس ساؤنڈ
اس کا وزن 56 گرام
اسٹانڈ بائی ٹائم 120 گھنٹے
پلے / ٹاک ٹائم ٹائم 8 گھنٹے