Type to search

ٹیکنالوجی

پوکو ایم3 لانچ، تین ریئر کیمرے اور 4 جی بی ریم سے لیس

پوکو ایم3

ٹیکنالوجی ڈسک،26، نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوکو ایم3 کو کوالکوم اسنیپ ڈریگن 662 چپ سیٹ، ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ اور 6000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ کردیا گیا ہے- اور اسکے ساتھ 18واٹ فاسٹ چارجینگ کا سپورٹ بھی ہے۔ پوکو ایم3 ڈاٹ ڈراپ ڈیزائن کے ساتھ آتا ہے-

اس فون کی فروخت اینڈروئیڈ 11 کے ساتھ ہوگی۔ اس فون میں ٹرپل ریئر کیمرے دیئے گئے ہیں اور فرنٹ میں سنگل سیلفی کیمرا ہے۔

پوکو ایم3 سے پہلے، پوکو نے ایم-سیریز میں پوکو ایم2 اور پوکو ایم2 پرو کو لانچ کیا تھا- جبکہ پوکو ایم2 کو میڈیا ٹیک ہیلیو جی80 چپ سیٹ ملا ہے- پوکو ایم 2 پرو میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن 720جی چپ سیٹ شامل ہے-

فون کے بیس ویرینٹ میں 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی کی اسٹوریج دی گئی ہے۔ جبکہ اسکے ٹاپ ویرینٹ میں 4 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی کی اسٹوریج ہے۔

پوکو ایم3 کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم – نینو
پوکو ایم3 اینڈروئیڈ 10 پر مبنی ایم آئی یو آئی 12 پر چلتا ہے-
فون 5.53 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے
ڈسپلے – کارننگ گوریلا گلاس
فون میں اوکٹا کور کوالکوم اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر

پوکو ایم3 کی قیمت
پوکو ایم3 کے 4 جی بی + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 149 (تقریبا 11،000 روپے) رکھی گئی ہے، جبکہ 4 جی بی + 128 جی بی اسٹوریج آپشن 169 ڈالر (تقریبا 12،500 روپے) قیمت کے ساتھ آتا ہے۔ فون کول بلیو ، پاور بلیک کلر آپشن میں آتا ہے- یہ 27 نومبر سے خرید کے دستیاب ہوگا۔ اس فون کی ہندوستان میں قیمت ابھی سامنے نہیں آئی-

فون کے کیمرا فیچرس

فون میں 4جی بی ایل پی ڈی ڈی آر 4ایکس ریم
ٹرپل کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.79 اپرچر والا 48 میگا پکسل پرائمری سینسر
ایف/2.4 میگا پکسل لینس والا 2 میگا پکسل کا سکنڈری سینسر
ایف/2.4 اپرچر والا 2 میگا پکسل کا ڈپتھ سینسر
سیلفی اور ویڈیو چیٹ کے لیے8 میگا پکسل کا کیمرا

فون کی اسٹوریج اور بیٹری

فون میں 64 جی بی اور 128 جی بی اسٹوریج آپشن
مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی اسٹوریج اضافے کی سہولت
فون میں 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری
جو 18واٹ چارجینگ سپورٹ کرئے گا
کنیکٹیویٹی کے لیے 4جی ایل ٹی ای
وائی-فائی، بلوٹوتھ
جی پی ایس/اے-جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
سائیڈ ماونٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 198 گرام