Type to search

ٹیکنالوجی

پوکو ایم3 پرو 5جی اسمارٹ فون 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

پوکو ایم3 پرو 5جی

ٹیکنالوجی ڈسک،20 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کافی وقت سے پوکو ایم3 پرو 5جی کو لیکر خبریں آرہی تھی۔ کئی لیکس اور آفیشل ٹیزرس کے بعد اب اس فون کو آخر کار لانچ کردیا گیا ہے۔

فون میں 6.5انچ کا فل ایچ ڈی + ایل سی ڈی ڈاٹ ڈسپلے کا سپورٹ دیا گیا ہے۔ فون 1100 نٹس پیک برائٹنس، 90ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ ڈائنامک سوئچ فیچر کے ساتھ آئے گا۔

یہ فون کمپنی کی ایم سیریز کے تحت لانچ کیا گیا ہے۔ یہ فون فاسٹ چارجینگ سپیڈ اور ٹرینڈنگ سپیکس کا ایک کامبو ہے۔

سائیڈ ماؤنیڈ فنگر پرنٹ سینسر سے لیس اس فون کا ڈسپلے پنچ ہول ڈیزائن والا ہے۔

فون کو عالمی سطح پر لانچ کیا گیا ہے۔ ہندوستان میں یہ کب تک آئے گا اسکی معلومات نہیں ہے۔

پوکو ایم3 پرو 5جی کی قیمت اور دستیابی

ڈسکاؤنٹ آفر کے تحت اسکے بیس ویرینٹ کو 159 یورو اور ہائی۔اینڈ ویرینٹ کو 179 یورو میں دستیاب کرایا جائے گا۔

پوکو ایم3 پرو 5جی کو بجٹ رینج میں لانچ کیا گیا ہے۔ اسکے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 179 یورو(تقریبا 16000 روپے) ہے۔
فون کے 6 جی بی ریم اور 128 جی بی ویرینٹ کی قیمت 199 یورو (تقریبا 16000 روپے) ہے۔

پوکو ایم3 پرو 5جی کے فیچرس
فون ایم آئی یو آئی 12 پر مبنی اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔
فون کو شاندار ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
ڈوئل سم سپورٹ
فون ڈوئل بینڈ 5جی پر کام کرتا ہے۔
فون میں 6.5 فل ایچ ڈی + ڈاٹ ڈسپلے
ریفریش ریٹ 90ہرٹز

ریزولوشن 2400-1080
کنٹراسٹ ریشو 1500:1
ڈائنامک سوئچ ڈسپلے 30ہرٹز، 50ہرٹز، 60ہرٹز،90 ہرٹز
ریڈینگ موڈ 3.0
ایمبینٹ لائٹ سینسر 360
ڈسپلے میں ڈائنامک سوئچ دستیاب
فون میں میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 700 چپ سیٹ

ریم 4 جی بی
اسٹوریج 64 جی بی
دوسرے ویرینٹ میں 6 جی بی ریم
اور اسٹوریج 128 جی بی

ایل پی ڈی ڈی آر4ایکس ریم + یو ایف ایس2.2 اسٹوریج

پوکو ایم3 پرو 5جی کے کیمرا فیچرس

فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سینسر
پرائمری کیمرا 48 میگا پکسل
دوسرا 2 میگا پکسل کا ڈپتھ سینسر
تیسرا 2 میگا پکسل کا میکرو سینسر

فرنٹ کیمرا 8 میگا پکسل
اے آئی کیمرا 5.0
نائٹ موڈ، پوٹریٹ موڈ،
سلو موشن ویڈیو

پوکو ایم3 پرو 5جی کی بیرٹی اور دیگر فیچرس
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ 18واٹ سپورٹ
سنگل چارج میں 2 دن کا بیک اپ
وائی۔فائی ، این ایف سی
بلوٹوتھ 5.1

یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
آڈیو جیک 3.5ایم ایم
آئی آر بلاسٹر
سائیڈ فنگر پرنٹ سینسر
اے آئی فیس ان لاک فیچر

فون کی لمبائی 161.81 ایم ایم
چوڑائی 75.34 ایم ایم
موٹائی8.92 ایم ایم
وزن 190گرام

پوکو ایم3 پرو 5جی فون کے سینسر

سپروکسیمیٹی سینسر
ایمبینٹ لائٹ سینسر
ایکسلرومیٹر
گائروسکوپ
ای کمپاس
الیکٹرانک کمپاس
آئی آر بلاسٹر

Tags:

You Might also Like