Type to search

ٹیکنالوجی

پوکو ایف3 جی ٹی اسمارٹ فون 5065ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

پوکو ایف3 جی ٹی

پوکو ایف3 جی ٹی فون میں 5065 ایم اے ایچ کی بیٹری
میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 1200 پروسیسر
فون کی سیل سیل 26 جولائی کی دوپہر 12 بجے سے شروع
پرائمری سینر 64 میگا پکسل


ٹیکنالوجی ڈسک، 25 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوکو ایف1 کی سکسیر کا یوزرس کو کافی وقت سے انتظار تھا تو یہ انتظار اب ختم ہوا۔ پوکو ایف3 جی ٹی اسمارٹ فون کو ہندوستان میں گیمنگ فیچرس اور ٹرگرز کے ساتھ لانچ کردیا گیا ہے-

فون میں 5جی سپورٹ کے ساتھ ڈوئل چینل یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج آپشن موجود-

فون میں گیمنگ کے دوران ہاپٹک فیڈبیک اور وائبریشن دینے کے لیے ہائی-فیڈیلیٹی اسٹوریو اسپیکر ، جی ٹی سوئچ ، میگلیو ٹریگر اور ایکس-شاکرس دیئے گئے ہیں-

یہ فون میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 1200 پروسیسر سے لیس ہے-
فون میں ڈی سی ڈیمنگ اور ہائپر انجن 3.0 سپورٹ موجود ہے-

فون میں 10 بٹس ڈسپلے کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ موجود ہے-

 

پوکو ایف3 جی ٹی کی قیمت
پوکو ایف 3 خصوصی طور پر فلپ کارٹ کے ذریعہ خرید کے لیے دستیاب ہوگا-
فون کی پری-بکنگ 24 جولائی کی دوپہر 12 بجے سے شروع ہوجائے گی اور سیل 26 جولائی کی دوپہر 12 بجے سے شروع ہوگی-
فون کے 8 جی بی ریم + 256 جی بی اسٹوریج کی قیمت 30999 روپے ہے-
فون کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 28999 روپے ہے-
پوکو ایف3 جی ٹی اسمارٹ فون کی ہندوستان میں قیمت 26999 روپے ہے- جس میں فون کا 6 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ملتا ہے-

 

پوکو ایف3 جی ٹی کے اسپیسیفیکیشنس

میڈیا ٹیٹ ڈائمنسٹی 1200 پروسیسر سے لیس

فون میں 6.67 انچ کا ٹربو ایمولیڈ 10 بٹ ڈسپلے
ریفریش ریٹ 12ہرٹز
ایچ ڈی آر10+ اور 480ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ
ڈی سی ڈیمنگ فیچر موجود
ریم 8 جی بی
اسٹوریج 256 جی بی یو ایف ایس 3.1

پوکو ایف3 جی ٹی کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری سینر 64 میگا پکسل
سکنڈری کیمرا 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل لینس کے ساتھ
میکرو کیمرا 2 میگا پکسل
پرائمری سینسر ای ڈی سے بنا ہے-
سیفلی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 16 میگا پکسل کا کیمرا
اسکرین کے سنٹر میں ہول پنچ کٹ آوٹ میں واقع ہے-

پوکو ایف3 جی ٹی فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5065 ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 67 واٹ
دعوی کے مطابق 15 منٹ میں 50فیصد چارج
آئی پی53 ڈسٹ اینڈ واٹر ریسٹنٹ
گیمنگ کے دوران بہتر وائس کوالٹی کے لیے فون میں تین مائیکرو فون
وائی-فائی گیمنگ اینٹینا
ایکس-شاکرس کے ساتھ ہاپٹک فیڈبیک اور وائبریشن
جی ٹی سوئچ اور میگلیو ٹریگرس سپورٹ
سائیڈ ماؤنیٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر

Tags:

You Might also Like