Type to search

ٹیکنالوجی

پوکو سی31 اسمارٹ فون 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

پوکو سی31

ٹیکنالوجی ڈسک، 30 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوکو کمپنی نے اپنا بجٹ اسمارٹ فون پوکو سی31 اسمارٹ فون کو 30 ستمبر 2021 کو ہندوستانی مارکٹ میں لانچ کردیا گیا ہے-

ٹرپل ریئر کیمرا کے ساتھ 13 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا دیا گیا ہے-
فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی35 پروسیسر دیا گیا ہے- یہ فون پوکو سی3 کا سکسیر ہے-
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے- دعوی کے مطابق 2 دن تک کا استعمال مہیا کرتا ہے-
فون میں پولی کاربونیٹ بیک کیسنگ اور ٹو-ٹون پینل ڈیزائن ملے گا-
فون پی2آئی نانو کوٹینگ کے ساتھ آتا ہے- جو فون کو سپلیش پروف بناتا ہے-

 

پوکو سی31 کی قیمت
فون کے 3جی بی ریم اور 32جی بی اسٹوریج کی ہندوستان میں قیمت 8499 روپئے ہے-
وہیں فون کے 4جی بی ریم اور 64جی بی اسٹوریج والا ماڈل 9499 روپئے میں ملے گا-
پوکو سی31 کو شیڈو گرے اور رائل بلیو کلر میں پیش کیا گیا ہے-
فون کی سیل فلپ کارٹ بگ بلین ڈیزے 2021 کے دوران 3 اکتوبر سے شروع ہوگی-

پوکو سی31 کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم
فون میں 6.53 انچ کا ایچ ڈی + (1600-720پکسل) ایل سی ڈی ڈسپلے
آسپیکٹ ریشو 20:9
واٹر ڈراپ نوچ
اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو جی35 پروسیسر
ریم 4جی بی
اسٹوریج 64جی بی
مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ اسٹوریج 512جی بی تک بڑھانے کی سہولت

پوکو سی31 کے کیمرا فیچرس
ٹرپل ریئر کیمرا
پرائمری کیمرا 13 میگا پکسل
میکرو کیمرا 2 میگا پکسل
ڈپتھ سینسر 2 میگا پکسل
فیس ڈیٹیکشن آٹو فوکس
ایچ ڈی آر، اے آئی پورٹریٹ موڈ ،
فیس ریکگنیشن ، اے آئی سین ڈٹیکشن اور نائٹ موڈ
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 5میگا پکسل کیمرا

پوکو سی31 کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
دو دن کا بیٹری بیک اپ
چارج 10واٹ
اسٹانڈ بائی ٹائم 540 گھنٹے
ای-کالنگ 30 گھنٹے
گیمنگ 10 گھنٹے
میوزک پلے بیک 91 گھنٹے
آڈیو جیک 3.5ایم ایم
بلوٹوتھ وی5
مائیکرو یو ایس بی پورٹ
چوڑائی – 77.1 ملی میٹر
اونچائی – 164.9 ملی میٹر
ڈپتھ – 9 ملی میٹر
وزن 194 گرام

سینسرس
امبینٹ لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ایکسلرومیٹر

Tags:

You Might also Like