Type to search

قومی

عید کے موقع پر پی ایم مودی عوام کو مبارکباد

no-compromise-on-integrity

نئی دہلی،25مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دنیا بھر میں ملک میں آج عید کا تہوار منایا جارہا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کو سوشل میڈیا کے ذریعہ بھی مبارکباد دے رہے ہیں۔ ملک کے وزیراعظم نریندرمودی نے کچھ دیر پہلے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹیوٹ کیا ہے۔ پی ایم مودی نے لکھا، عید الفطر پر مبارکباد۔ اس خاص موقع پر ہمدردی ، بھائی چارہ اور ہم آہنگی کے جذبے کو آگے بڑھائیں۔ سب لوگ صحتمند اور خوشحال رہے۔

 

Tags:

You Might also Like