Type to search

قومی

پی ایم مودی لاک ڈاؤن کو لیکر آج ملک سے خطاب کرسکتے ہیں

pm-modi

دہلی،11اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اعلان کیے گئے 21 دن بعد 14 اپریل کو پوری ہورہی ہے۔ اسکو لیکر مرکزی حکومت نے سبھی ریاستوں سے صلاح مانگی ہے کہ اسکو آگے بڑھایا جائے یا نہیں۔

اس پر آج پی ایم مودی سبھی ریاستوں کے وزیراعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے۔ مانا جارہا ہے کہ اسکے بعد پی ایم مودی اس کو لیکر کوئی اعلان کریں گے۔

اس درمیان مرکزی حکومت نے سبھی ریاستوں سے اس پر رائے بھی مانگی تھی۔ جس میں بہار حکومت کی طرف سے مانگ کی گئی ہے کہ دیہی علاقوں میں تعمیری کا کام پر روک نہ لگائی جائے۔

Tags:

You Might also Like