Type to search

قومی

طوفان امفان: پی ایم مودی نے کیا متاثرہ بنگال کو 1000 کروڑ کی فوری مدد کا اعلان

کولکتہ،22مئی(ذرائع) پی ایم مودی نے طوفان امفان سے مغربی بنگال میں ہوئی زبردست تباہی امفان ے مغربی بنگال پر سی ایم ممتا بنرجی بھی انکے ساتھ تھی، طوفان سے بری طرح متاثرہ ضعلوں کا جائزہ لینے کے بعد پی ایم مودی نے 1000 کروڑ روپے کی فوری مدد مغربی بنگال کو دینے کا اعلان کیا ہے- اس سے پہلے ، طوفان امفان سے مغربی بنگال میں ہوئی تباہی کا جائزہ لینے پی ایم مودی آج صبح کولکتہ پہنچے، ایئرپورٹ پر گورنر اور سی ایم ممتا بنرجی نے انکا استقبال کیا تھا، پی ایم مودی نے بعد میں ہوائی سروے سے امفان سے ہوئی تباہی سے ریاست میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا، اس دوران متاثرہ علاقوں کے ذیادہ تر مقام پانی سے گھیرے نظر آرہے تھے-

طوفان کی وجہ سے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے بھی گرے ہیں- ہوائی سروے کے بعد پی ایم نے میٹنگ بھی کی، سی ایم ممتا بنرجی نے امفان طوفان سے قریب ایک لاکھ کرور روپے تک کے نقصان کی اندازہ لگایا، مغربی بنگال میں امفان بھاری تباہی مچائی ہے- اسکی وجہ سے 72 لوگوں کی موت ہوگئی، کئی پول تباہ ہوگئے ہیں اور نیچلے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کولکتہ اور ریاست کے کئی دیگر حصوں میں تباہی کے نشان واضح دیکھے جاسکتے ہیں-

پی ایم مودی صبح تقریبا 10:45 بجے کولکتہ پہنچے اور وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ ریاست کا ہوائی سروے کیا۔ جس کے بعد مسٹر مودی بھونیشور کے لئے روانہ ہوئے۔

Tags:

You Might also Like