Type to search

بزنس

اگست کے مہینے میں لگاتار دوسرے دن مہنگا ہوا پیٹرول۔پٹرول

petrol price

نئی دہلی،25اگسٹ(اردوپوسٹ) لگاتار دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا ہے۔ میٹرو شہروں میں پیٹرول کی قیمت 7 پییسے اور ڈیزل کی قیمت 10پیسے فی لیٹر بڑھا ہے۔ اگسٹ کے مہینے میں پہلی بار ہفتہ کو پیٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھی تھی۔ آخری بار جولائی مہینے میں 31 تاریخ کو پیٹرول مہنگا ہوا تھا۔
دہلی میں اتوار کو ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 71.99 روپے اور ڈیزل 65.26 روپے ، ممبئی میں میں پٹرول 77.65 روپے اور ڈیزل 68.42 روپے ، کولکتہ میں پٹرول 74.69 روپے اور ڈیزل 67.64 روپے ، چنئی میں پیٹرول 74.78 روپے اور ڈیزل 68.95 روپے ، نوئیڈا میں پیٹرول کی قیمت ہے۔ 73.91 روپے اور ڈیزل 65.54 روپےفی لیٹر ہے۔

Tags:

You Might also Like