Type to search

بزنس

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، لگاتار اٹھویں دن بڑھے ایندھن کی قیمت

petrol price

بزنس ڈسک،14جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پیٹرول کی قیمتوں میں اتوار کو 62پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں 64 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا گیا۔ اس اضافہ کے بعد دہلی میں پیٹرول 75.78 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.78 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں دن اضافہ ہوا۔

Tags:

You Might also Like