Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ سانویکا نے شیئر کی گلیمرس تصویریں

پنچایت اداکارہ سانویکا

فلمی ڈسک، 24 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویب سیریز پنجایت 2 میں سیدھا سادہ سا کردار نبھانے والی رنکی یعنی سانویکا اصل زندگی میں کتنی بولڈ اور گلیمرس ہیں وہ حال ہی میں فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈس میں دیکھنے کو ملا- جہاں وہ بے حد ہی اسٹائلش شیماری گاؤن میں سج دھج کر پہنچی تھی، اب اپنے انسٹاگرام پر سانویکا نے پوز دیتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanvikaa (@sanvikkaa)

اداکارہ سانویکا اس ڈیپ نیک گاؤن میں واقعی قاتلانہ لگ رہی ہے- کجراری آنکھیں، بندھے ہوئے بال اور اس پر بلا سی ادائیں دیکھاتی سانویکا بے حد ہی زبردست انداز میں قہر ڈھا رہی ہے- یہ تھائی سلٹ گاؤن اس حسینہ پر خوب بحث ہورہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanvikaa (@sanvikkaa)

 

ویسے اداکارہ سانویکا کے انسٹاگرام پر نظر ڈالیں تو حسینہ کا ایسا انداز کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے- وہ اکثر اپنے کسی پروجیکٹ یا پھر چھٹیوں کی تصویریں شیئر کرتی ہے- انکی بولڈ اور ہاٹ انداز والی فوٹو سوشل میڈیا پر کم ہی ہے-

 

لہذا، او ٹی ٹی ایوارڈز میں جس نے بھی انہیں ایسے اسٹائل میں دیکھا تو ایک نظر میں پہچان ہی نہیں پایا، وہیں سانونیکا کو ایمیزون پرائم ویڈیو کی ویب سیریز پنچایت 2 سیریز کے لیے بیسٹ سپورٹنگ اداکارہ کا ایوارڈ بھی ملا ہے-

 

سیریز کو تو خوب تعریف ملی ہی وہیں رنکی کے کردار کو بھی خوب مقبولیت ملی تھی-
انٹرنیٹ سے ملی معلومات کے مطابق سانویکا کی پیدائش 8 جنوری 1990 کو مدھیہ پردیش کے جبلپور میں ہوئی، انہوں نے گریجویشن کیا،