Type to search

ٹی وی اور فلم

شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری کا لیٹسٹ فوٹو شوٹ

ٹی وی ڈسک،31مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ اور بگ باس 4کی ونر رہ چکی شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو ہے۔ وہ نئے نئے فوٹو شوٹ کے ذریعہ سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ پلک تیواری نے پھر سے اپنا لیٹسٹ فوٹو شوٹ فینس کے درمیان شیئر کیا ہے۔ تصویروں میں شیوتا کی بیٹی پلک تیواری کافی ہاٹ انداز میں نظر آرہی ہے۔ انہوں نے فرش پر لیٹ کر فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ فینس انکی تصویروں پر خوب ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

🐆

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے ان تصویروں کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ کچھ ہی گھنٹوں میں تصویروں کو ہزار ویوز مل چکے ہیں۔ پلک تیواری سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ انکے 4لاکھ سے ذیادہ فالورس انسٹاگرام پر ہیں۔ انی کوئی بھی تصویر یا ویڈیو آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے۔

حال ہی میں انکا ایک ویڈیو اور بھی وائرل ہوا تھا، جس میں پلک اپنے تین سال کے بھائی کو اٹھاکر ورزش کرتی نظر آئی تھی۔ بتادیں کہ پلک تیواری شیوتا تیواری اور انکے پہلے شوہر راجا چودھری کی بیٹی ہے۔

Tags:

You Might also Like