Type to search

ٹی وی اور فلم

شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے کریا فوٹو شوٹ، گلیمرس لگ میں آئی نظر

palak-tiwari photoshoot

ٹی وی ڈسک،14مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ اور باگ باس 4کی ونر رہ چکی شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ کبھی اپنے ویڈیو کو لیکر کبھی تو کبھی فوٹو شوٹ کو لیکر وہ بحث میں بنی رہتی ہے۔ پلک تیواری نے حال ہی میں پھر سے ایک فوٹ شوٹ کرای ہے جو خوب وائرل ہورہا ہے۔ شیوتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے فوٹو شوٹ کی تصویروں کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے۔ ان تصویروں میں وہ کافی گلیمرس انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Featuring tobbo’s lil paw

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

پلک تیواری کے اس فوٹو شوٹ کو فینس کافی پسند کررہے ہیں۔ اور کمنٹ کے ذریعہ ردعمل دے رہے ہیں۔ ابھی تک 28 ہزار سے ذیادہ بار ان تصویروں کو دیکھا جاچکا ہے۔ پلک تیواری کا کچھ دن پہلے ایک ویڈیو اور بھی وائرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں پلک اپنے تین سال کے بھائی کو اٹھا کر ورزش کرتی نظر آرہی تھی۔

 

 

View this post on Instagram

 

Whoops

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

اس ویڈیو میں پلک کہے رہی تھی۔ ورزش کرنے کے لیے آپ کو صرف ایک بچے کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے میں میرے بھائی کو بہت ہی توجہ سے اٹھاؤنگی ، آپ کو بھی اسکا خیال رکھنا ہوگا کہ آپ جسے بھی اٹھائیں وہ کمفرٹیبل ہو، اسکے لیے آپ دونوں کے درمیان ایک کنکشن ہونا چاہیئے۔ اب سب سے پہلے ہم بائسپس کی ورزش کریں گے۔ پلک تیواری کے اس ویڈیو کو خوب پسند کیا گیا تھا۔

بتادیں کہ پلک تیواری شیوتا تیواری اور انکے پہلے شوہر راجا چودھری کی بیٹی ہے۔ اسکے بعد شیوتا نے ابھنیو کوہلی کو لیکر کئی طرح کی خبریں آتی رہی ہیں، لیکن ابھی تک کچھ بھی پختہ خبر نہیں آئی ہے۔

Tags:

You Might also Like