Type to search

صحت

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امیونٹی کو مضبوط کرئے گا اورینج ڈرنک

orange juice benefits

ہیلتھ ڈسک،(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امیونٹی کو مضبوط کرئے گی یہ ڈرنک، جانیں بنانے کا طریقہ کورونا وائرس کا انفکیشن بڑی تیزی سے ہندوستان میں پھیل رہا ہے۔ اور ابھی تک اس کے علاج کی کوئی بھی دوائی سامنے نہیں آئی ہے۔ ایسے میں اگر آپ انفیکشن سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ حکومت اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے جاری کردہ تمام گائیڈلائنس پر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہئے۔ اسکے علاوہ انفیکشن سے بچنے کے لیے آپ کو اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔ اسکے لیے صحیح ڈائٹ کا استعمال بھی کرنا ہوگا۔ ایک ایسی ہی خاص ڈرنک کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں جسے پی کر امیونٹی مضبوط کرنے میں کافی آسانی ہوگی۔

کیا ہے ڈرنک کا نام
یہ اورینج ڈرنک ہے جو آپ بڑی آسانی سے گھر پر بنا سکتے ہیں ، اورینج یعنی کہ سنترا کو کسی بھی فروٹ کی دوکان سے لاک ڈاؤن کے دوران بڑی آسانی سے خرید سکتہے ہیں۔ سنترا اوپر سے یونائیٹڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر کی طرف سے کی گئی ریسرچ کے مطابق 100 گرام سنترے میں قریب 53.2 گرام وٹامن سی کی مقدار پائی جاتی ہے۔ آپ کو اس بات کی معلومات ضرور ہوگی کہ کورونا وائرس کے علامات عام کولڈ کی ہی طرح ہوتے ہیں۔ اس بارے میں سنٹرس فار اسٹیڈیز کنٹرول اینڈ (روک تھام) پریونشن کے طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں اس بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ وٹامن سی سردی کھانسی اور بخار جیسے تمام علامات کو کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ اس لیے اس اورینج ڈرنک کے ذریعہ آپ کو وٹامن سی کی تکمیل ہوگی جو آپ کو کوڈ اور فلو (بخار) جیسے علامات سے تو بچائے گا ہی ساتھ ہی آپ کو انفیکشن کے کئی خطروں سے بھی دور رکھنے میں مدد کرسکتا ہے۔

امیونٹی کیسے بڑھ سکتی ہے یہ ڈرنک
نیشنل سنٹر فار بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے ریسرچ میں اس بات کے نتائج ہیں کہ سنترے میں وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو کہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے فعال کردار ادا کرسکتا ہے۔ اور آپ امیونٹی سیلس کو ریپیئر کرکے اینٹی باڈیز کو آپ کے جسم میں داخل کرنے سے روکے گا اور آپ کئی قسم کے بخار جیسے، سردی زکام اور وائرل انفیکشن سے بھی بچے رہ سکتے ہیں۔

اجزاء – ایک گلاس کے لئے
دو سے تین کپ پانی
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے سنترے کے چھلکے کو صاف کرکے الگ کردیں۔
اب سنترے کے چھلکے کو صاف کرکے الگ کردیں۔
اب سنترے کی پھلیاں کو الگ کرلیں۔
اب سنترے کی پھلیاوں کو جوسر جار میں ڈالیں اور اوپر سے پانی ملا دیں۔
قریب پانچ منٹ تک جوسر کو چلائیں۔
اب گلاس میں ڈرنک نکال کر آپ اسکا استعمال کرسکتے ہیں۔