Type to search

ٹیکنالوجی

اوپو رینو 6 5جی سیریز کے ساتھ لانچ، 32 ایم پی سیلفی کیمرا

اوپو رینو 6

اوپو رینو 6 سیریز میں 64 میگا پکسل کیمرا ، سیلفی کیمرا 32 میگا پکسل
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی کلر او ایس 11.3 پر کام کرتا ہے-
فون میں 4300ایم اے ایچ کی بیٹری اور 65 واٹ فاسٹ چارجینگ
اوپو رینو 6 5جی کی پہلی سیل 29 جولائی اور اوپو رینو 6 پرو کی سیل 20جولائی کو ہوگی


ٹیکنالوجی ڈسک، 15 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مشہور اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آخر کار ہندوستان میں بھی اوپو رینو 6 سیریز کے دو بے حد زبردست اسمارٹ فون اوپو رینو6 5جی اور اوپو رینو6 پرو 5جی لانچ کر دیئے ہیں۔

فون دو کلر آپشن ملتے ہیں- اوپو رینو6 اور اوپو رینو6 پرو میں سنگل ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن موجود ہے-

کیمرا کی بات کریں تو دونوں فونز میں 64 میگا پکسل مین کیمرا اور سیلفی کے لیے 32 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے۔

اوپو رینو 6 سیریز چین میں مئی کے مہینے میں لانچ ہوچکا ہے- جسکے تحت کمپنی نے تین اسمارٹ فون پیش کیے تھے اوپو رینو 6 5جی، اوپو رینو6 پرو 5جی اور اوپو رینو6 پرو+ 5جی شامل ہے-

دونوں اسمارٹ فونز کو پاور فل میڈیا ٹیک پروسیسر ، ایمولیڈ ڈسپلے، 65واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ، کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔

 

اوپو رینو 6 5جی اور اوپو رینو 6 پرو 5جی کی قیمت
اوپو رینو6 پرو 5جی فون کے 12 جی بی ریم + 256 جی بی اسٹوریج ماڈل کی قیمت 39990 روپئے ہے- اس فون کی 20 جولائی سے سیل شروع ہوگی-
اوپو رینو 6 5جی فون کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ماڈل کی قیمت 29990 روپئے ہے- یہ فون 29 جولائی سے خرید کے لیے دستیاب ہوگا-

اوپو رینو 6 سیریز کو آپ فلپ کارٹ ، ریلائنس ڈیجیٹل، اوپو آن لائن اسٹور اور دیگر ریٹیلر سے خرید سکتے ہیں-

دونوں ماڈلس اوروار اور سیٹلر بلیک کلر آپشن میں ملیں گے-

اوپو رینو 6 5جی کی اسپیسفیکیشنس
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی کلر او ایس 11.3 پر کام کرتا ہے-
فون میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی اسکرین
ریزولوشن 2400-1080 پکسل ، فلیٹ ایمولیڈ ڈسپلے
ریفریش ریٹ 90 ہرٹز
ٹچ سیمپلنگ ریٹ 180ہرٹز
میڈیا ٹیک ڈائمینسٹی 900 پروسیسر سے لیس
ریم 8 جی بی اور اسٹوریج 128 جی بی

 

اوپو رینو 6 5جی کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ ہے
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل
سکنڈری سینسر 8 میگا پکسل
میکرو سینسر 2 میگا پکسل
سیلفی کیمرا 32 میگا پکسل
سیفلی کیمرا ہول پنچ کٹ آوٹ میں ڈسپلے کے ٹاپ لفٹ کارنر پر دیا گیا ہے-

اوپو رینو 6 5جی کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 4300ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 65 واٹ
فون میں 5جی، وائی فائی 6،
بلوٹوتھ وی5.2 ، جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 182 گرام

اوپو رینو6 5جی کے سینسر
ایکسلرومیٹر
پروکسیمیٹی سینسر
امبینٹ لائٹ سینسر
زیڈ-ایکسس لائنر موٹر
کلر ٹمپریچر سینسر
گائروسکوپ
ان-ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر

اوپو رینو6 پرو 5جی کی اسپیسفیکیشنس
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی کلر او ایس 11.3 پر کام کرتا ہے-
فون میں 6.55 انچ کا فل ایچ ڈی اسکرین
ریزولوشن 2400-1080 پکسل ، کورڈ ایمولیڈ ڈسپلے
ریفریش ریٹ 90 ہرٹز
ٹچ سیمپلنگ ریٹ 180ہرٹز
میڈیا ٹیک ڈائمینسٹی 1200 پروسیسر سے لیس
ریم 12 جی بی اور اسٹوریج 256 جی بی

اوپو رینو6 پرو 5جی کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ ہے
تین کیمرا بیس ویرینٹ کی طرح ہے بس اس میں 2 میگا پکسل کا اضافی مونو کیمرا ہے- جو کلر ٹمپریچر سینسر کے ساتھ آتے ہیں-
سیلفی کیمرا 32 میگا پکسل
سیفلی کیمرا ہول پنچ کٹ آوٹ میں ڈسپلے کے ٹاپ لفٹ کارنر پر دیا گیا ہے-

اوپو رینو6 پرو 5جی کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 4300ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 65 واٹ
باقی فیچرس بیس ویرینٹ کی طرح ہے-
فون میں
فون کا وزن 177 گرام
زیڈ-ایکسس لائنر موٹر کی جگہ ایکس لائنر موٹر کو جگہ دی گئی ہے-

Tags:

You Might also Like