Type to search

ٹیکنالوجی

اوپو ایف19 ہندوستان میں 48میگا پکسل کیمرے کے ساتھ لانچ

اوپو ایف19

ٹیکنالوجی ڈسک،8 اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اوپو ایف19 اسمارٹ فون کو ہندوستان میں کمپنی کے اوپو ایف19 سیریز کے لیٹسٹ ایڈیشن کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے-

اوپو ایف19 فون اوپو ایف17 کے سیکسیر کے طور پر لانچ کیا گیا ہے، جو کہ ہندوستانی مارکیٹ میں پچھلے سال لانچ ہوا تھا-

اوپو ایف19 فون کوالکوم اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر سے لیس ہے۔ اس میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل اسٹوریج دی گئی ہے-

پاور کے لیے اوپو ایف19 میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو کہ 33 واٹ کی فاسٹ چارجینگ سپورٹ کے ساتھ آئے گی-

دیگر اہم فیچرس پر نظر ڈالیں تو اس فون میں آپ کو 48 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا، 128 جی بی کی اسٹوریج اور اینڈروئیڈ 11 شامل ہے-

جس میں پہلے سے ہی اوپو ایف19 اور اوپو ایف19 پرو+ اسمارٹ فون شامل تھے- نیا اوپو فون ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ اور ہول-پنچ ڈسپلے ڈیزائن سے لیس ہے-

اس فون میں سپر نائٹ ٹائم اسٹینڈ بائی فیچر دیا گیا ہے- جس کو لیکر کہا جارہا ہے کہ یہ آپ کے سلیپ پیٹرن کو ڈیٹیکٹ کرکے بیٹری کھپت کم کرئے گا-

اوپو ایف19 کی قیمت
اوپو ایف19 کے 6جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 18990 روپے ہے- یہ فون میڈ نائٹ بلیو اور پرزم بلیک کلر آپشن میں پیش کیا یا ہے-

ہندوستان میں اس فون کے لیے پری-بکنگ کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے- جو کہ آن لائن وہ آف لائن دونوں ذریعہ پر دستیاب ہے- فون کی پہلی سیل 9 اپریل کو منعقد کی جائے گی-

اوپو فون کے اسپیسیفیکیشن
فون اوکٹا کور کوالکوم اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر سے لیس
اسکے ساتھ ایڈرینو 610 جی پی یو
ریم 6 جی بی
ڈوئل سم (نینو)
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی کلر او ایس 11.1 پر چلتا ہے-
فون میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی ایمولیڈ ڈسپلے
اسکا اسپیکٹ ریشو 20:9 اور اسکرین ٹو باڈی ریشو 90.8 فیصد
ریفریش ریٹ 60 ہرٹز
کلرڈپتھ 16 ملین – 8بٹ
پکسل ڈیٹینسی 409پی پی آئی

فون کے کیمرا فیچرس
ایف/1.7 لینس کے ساتھ 48 میگا پکسل کا پرائمری سینسر
ڈپتھ سینسر 2 میگا پکسل
میکرو سینسر 2 میگا پکسل
سیلفی کے لیے 16 میگا پکسل کا کیمرا

سینسرس
جیو میگنیٹک انڈکشن
پروکسیمیٹی سینسر
انڈر اسکرین لائٹ سینسر
ایکسلریشن سینسر
گراویٹی سینسر
گائروسکوپ

فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000ایم اے ایچ ٹی بیٹری
فاسٹ چارجینگ 33 واٹ
فون میں 128 جی بی اسٹوریج
میکرو ایس ڈی کارڈ سپورٹ دستیاب
فون میں 4جی ایل ٹی ای
وائی فائی، بلوٹوتھ 5.0
جی پی ایس/اے-جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی
ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم
فون کا وزن 175 گرام
لمبائی 16.3 سنٹی میٹر، موٹائی 0.795سنٹی میٹر

Tags:

You Might also Like