Type to search

ٹیکنالوجی

اوپو اے16 اسمارٹ فون 5000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

اوپو اے16

ٹیکنالوجی ڈسک، 21 (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اوپو اے16اسمارٹ فون کو ہندوستان میں زبردست اسپیسیفیکیشنس کے ساتھ لانچ کردیا گیا ہے- یہ کمپنی کا لیٹسٹ بجٹ فون ہے- اسے سنگل کنفیگریشن میں 5000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-
فون کی سیل 20 ستمبر 2021 سے شروع کردی گئی ہے- یہ فون پچھلے سال اکتوبر میں لانچ ہوئے اوپو اے15 کا سکسیر ہے-
فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی35 پروسیسر سے لیس ہے-
اوپو فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ ملے گا-
آپ کو فون دو کلر آپشن میں خریدا جاسکتا ہے-

اوپو اے16 کی قیمت
فون کے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج والے ویرینٹ کی قیمت 13990 روپئے ہے-
کرسٹل بلیک اور پرل بلیو، جیسے دو کلر آپشن میں فون دستیاب ہے،
اس فون کو ایمیزون ویب سائٹ اور آف لائن اسٹورس کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے-

اوپو اے16 اسپیسیفیکیشن
فون میں اینڈروئیڈ 11 پر مبنی کلراو ایس 11.1 پر کام کرتا ہے-
میڈیا ٹیٹ ہیلیو جی35 پروسیسر سے لیس
سی پی یو اسپیڈ 2.3گیگا ہرٹز
آئی ایم جی جی ای8320 جی پی یو
فون کا ڈسپلے 6.52 انچ
ایچ ڈی + (720-1600 پکسل) ڈسپلے
ریفریش ریٹ 60ہرٹز
ٹچ سیمپلنگ 60ہرٹز
پکسل ڈیٹنسی 269پی پی آئی
نٹس برائٹنس 480
اسکرین ٹو باڈی ریشو 88.7 فیصد
کنٹراسٹ ریشو 1500:1
اسکرین پینل ایل سی ڈی
تین 3 جی بی ایل پی ڈی ڈی آر4ایکس ریم
اسٹوریج 32جی بی

اوپو اے16 کے کیمرا فیچرس
ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری سینسر 13 میگا پکسل
میکرو شوٹر 2 میگا پکسل
مونو سینسر 2 میگا پکسل
سیلفی اور ویڈیو کالنگ 8 میگا پکسل

اوپو اے16 کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
ڈوئل بینڈ وائی-فائی، 4جی
بلوٹوتھ وی5، جی پی ایس
ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم
یو ایس بی ٹائپ-سی پورٹ
یو ایس بی او ٹی جی سپورٹ
فون کا وزن 190گرام
فون کی لمبائی 16.38سنٹی میٹر
چوڑائی 7.56سنٹی میٹر
موٹائی 0.84سنٹی میٹر

اوپو اے16فون کے سینسرس
جیو میگنیٹک سینسر
امبینٹ لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ایکسلرومیٹر
گراویٹی سینسر
سائیڈ-ما=نٹیڈ فنگر پرنٹ اسکینر

Tags:

You Might also Like