Type to search

فیشن

سوفی چودھری وائٹ براؤن گاؤن میں نظر آئی

سوفی چودھری وائٹ براؤن گاؤن

فیشن ڈسک،22 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوفی چودھری کا شمار بالی ووڈ کی ہاٹ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ فلموں میں اپنے ہاٹ سین سے لیکر سوشل میڈیا پر بولڈ انداز کو لیکر وہ اکثر بحث میں بنی رہتی ہے۔ اس بار سوفی چودھری وائٹ براؤن گاؤن میں دیکھی۔ اسکے ساستھ ہی وہ اپنی قاتلانہ اداؤں اور سیکسی فیگر کو لیکر بھی لوگوں کے درمیان چھائی رہتی ہے۔ اپنے فیگر کو فلانٹ کرتے ہوئے وہ اکثر اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

اگر آپ منگی کرنے والے ہیں اور صحیح آوٹ فٹ منتخب نہیں کرپا رہے تو آپ پریشان نہ ہو سوفی چودھری سے اسٹائل ٹپس لے سکتے ہیں۔ ہم جب بھی ہندوستانی شادی کی بات کرتے ہیں تو ہم دولہن کو ہمیشہ لال لہنگے میں دیکھتے ہیں-

 

حال ہی میں مشہور سنگر سوفی چودھری نے اپنی انسٹاگرام فیڈ پر خود کی کچھ تصویریں شیئر کی ہے- ان تصویروں میں وہ خوبصورت لگ رہی ہے- سوفی چودھری وائٹ براؤن گاؤن میں نظر آئی۔ سوفی کا یہ لہنگا آپ بھی اپنی منگنی کے لیے منتخب کرسکتی ہے-

سوفی کا یہ لہنگا شیرینہ دلمال اور پائل اسنانی کی لیبل چیری ڈی کا ہے- انکی ڈریس میں فلاریڈ اسکرٹ شامل ہے- جس پر ساٹن ورک اور پلیٹیڈ ملٹیپل رفلڈ لیئرس ہے- انکی اسکرٹ کے ان رفلس پر براؤن ایسنٹس بھی بنے ہوئے ہیں- سوفی نے اپنی اسکرٹ کو بغیر آستین پلنگنگ نیک لائن چولی کے ساتھ مکمل کیا- وہیں انہوں نے اسکے ساتھ میچنگ دوہری ٹونڈ دوپٹہ کیری کیا-

میک اپ کی بات کریں تو صوفی نے فاؤنڈیشن کنسیلر کے ساتھ کنٹوریڈ اور ہائی لائٹ ٹی-زون، پوائنٹیڈ برو، شٹل کولڈ آنکھیں، بلیک آئی لائنر، کولڈ لیشز، سافٹ بلش اور گولسی لپ شیڈ کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا-

سوفی چودھری 8 فروری 1982 کو مانچسٹر ، انگلینڈ ، برطانیہ میں پیدا ہوئی،وہ بنیادی طور پر ہندوستانی فلموں میں سرگرم رہی ہیں اور ایم ٹی وی انڈیا کی سابقہ وی جے اور ماڈل اور ٹیلی ویژن میں پریزنٹر رہی-سوفی چودری نے گریجویشن لندن اسکول آف اکنامکس سے کیا-اور میوزک اور ڈرامہ میں میں لندن اکیڈمی سے گولڈ میڈلسٹ ہے-

سوفی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ یہ انکا انداز دیکھنے لائق ہوتا ہے۔

اپنے اس انوکھے انداز سے وہ سبھی کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے۔

سوفی انسٹاگرام پر ہمیشہ ہی بولڈ اور ہاٹ فوٹو شیئر کرتی ہے

اس بار انہوں نے ٹریڈیشنل لک میں فوٹو شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر سوفی کے 2.3 ملین فالوورس ہیں۔

سوفی چودھری کے فلمی کیریئر کی بات کریں تو وہ بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آچکی ہے۔

ساتھ ہی اپنی بہترین ایکٹینگ اور سیکسی رول سے انہوں نے ناظرین کو خوب متوجہ بھی کیا۔

انہوں نے پیار کے سائیڈ ایفکٹ، شادی نمبر 1، کیڈنیپ، ونس اوپن اے ٹائم دوبارہ جیسی فلموں کی ہے۔

Tags:

You Might also Like