Type to search

تعلیم اور ملازمت

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی مختلف اسکیمات کے آن لائن درخواستوں کا آغاز

اردو اکیڈیمی اسکیمات

حیدرآباد۔16ڈسمبر۔ (سرفراز نیوزایجنسی ) جناب کوپلا ایشور، وزیر برائے اقلیتی بہبود کے ہاتھوں ریاست میں فروغ اردو میں تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی مختلف اسکیمات کے آن لائن درخواستوں کے لنکس کی اجراٸی عمل میں آیا ہے اور یہ تمام اسکیمات بتاریخ 16ڈسمبر 2021ء سے آغاز ہوگیا ہے ان اسکیمات ویب ساٸٹ

urduacademyts.comپر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے اور اس موقعہ پر ڈاکٹر محمد غوث ڈائرکٹر /سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی‘ جناب وی کرشنا سپرنٹنڈنٹ‘ شیخ اسمعیل، عطااللہ خان‘ ارشد مبین زبیری، ایس ایم فصیح اللہ،اطہر خان، محمد رجب علی، اللہ،اسمعیل جاوید،جنید بیگ، محمد رفیع ،ذاکر حسین، شوکت خان، فضل الرحمن، معین اور دیگر موجود تھے۔ حیدرآباد۔