Type to search

ٹی وی اور فلم

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے لانچ ایونٹ پہنچی نیاسا دیوگن اور کاجول

نیاسا دیوگن

فلمی ڈسک، 4 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی بیٹی نیاسا دیوگن فوٹوگرافرس کے درمیان چھائی رہتی ہے۔ جہاں انکی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کرتی ہے وہیں کاجول کے ساتھ دونوں کی ماں بیٹی کی کیمسٹری فینس کا دل جیتی ہے، اسی درمیان کاجول گذشتہ رات نیتا مکیش امبانی کلچرل سنٹر میں پہنچی ماں۔بیٹی کی انٹری نے ایک بار پھر فوٹوگرافرس اور فینس کی توجہ اپنی طرف کھینچی۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

 

وہیں دونوں کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کاجول نیاسا کو فوٹو کھینچوانے کے لیے رواکتی ہے، لیکن وہ والدہ سے کچھ کہتی ہے اور چلی جاتی ہے۔ اس طرح یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ فوٹو شوٹ کے دوران کاجول کا پرس بھی کھلا بھی نظرآرہا ہے۔ اسے لیکر بھی سوشل میڈیا پر خوب کمنٹ آرہے ہیں۔

 

 

 

اس ویڈیو میں سلوراور وائٹ کمبینیشن ڈریس میں ماں یٹی کی جوڑی بے حد اچھی لگ رہی تھی- وہیں فینس انکی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں- دراصل ویڈیو میں کاجول نیاسا کو اکیلے تصویر کھیچنے کے لیے کہتی ہے- لیکن وہ انکار کرتی ہے، جسکے بعد کاجول اکیلے ہی فوٹوگرافرس کو پوز دیتی ہوئی نظر آتی ہے- اتنا ہی نہیں اداکارہ کا اس دوران پرس بھی کھلا ہوا دیکھ رہا ہے- جس پر لوگ انہیں ٹرول کرتے دیکھ رہے ہیں-

 

 

 

ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا، کاجول عام ماں کی طرح بیٹا ایک فوٹو کھنچ لے- آگے کام آئے گی- وہیں اور بیٹیوں کی طرح نیاسا کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ کہے رہی ہیں ادھر آئی ہوں وہیں بہت ہے- جیسے کمنٹ آرہے ہیں-

 

 

 

بتادیں کہ سوشل میڈیا پر گذشتہ رات ہوئے ریڈ کارپٹ کی تصویریں اور ویڈیو چھائے ہوئے ہیں- جس میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹارس کا فیشن لائم لائٹ چرا رہا ہے- اتنا ہی نہیں اس ایونٹ میں عالیہ بھٹ، رشمیکا مندانا، شاہ رخ خان، رنویر سنگھ کا پرفارمینس رہا-

 

 

 

مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی نے رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ فیملی گالا میں شامل ہو،ئے- جنوری میں منگنی کرنے والے جوڑے نے شٹربگ کے لیے مسکراتے ہوئے پوز دیا- رادھیکا مرچنٹ نیلے رنگ کے پہنوائے میں خوبصورت لگ رہی تھی- جبکہ اننت امبانی کو کالے کوٹ میں دیکھا گیا-

 

 

نیتا مکیش امبانی کلچر سینٹر کی تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ ریکھا اور نیتا امبانی بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنی سنہری ساڑھی میں متحرک نظر آرہی تھیں جبکہ نیتا امبانی سفید گاؤن میں خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے لانچ ایونٹ کے دوسرے دن بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے گولڈن کلر کے لباس میں نظر آئیں۔ اننیا پانڈے اس لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اس کے ساتھ ہی، ایونٹ کے بعد اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

 

 

ملک اور دنیا کی کئی نامور شخصیات نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر یعنی این ایم اے سی سی کے آغاز میں حصہ لیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ، کھیل، سیاست اور مذہب سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ جمعہ اور ہفتہ کو ہونے والے پروگرام میں کئی ستارے پہنچے۔ اس موقع پر پورا امبانی خاندان بھی نظر آیا۔

 

 ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کا ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو لوگوں میں بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ درحقیقت، نیتا امبانی نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاح کے موقع پر بھجن ‘رگھوپتی راگھو راجہ رام’ پر بھرتناٹیم پیش کرکے سامعین کو مسحور کردیا۔ اب اس پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

 

 

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر (این ایم اے سی سی) کے لانچ پروگرام میں دوسرے تیسرے دن بھی ستاروں کا ہجوم نظر آیا، تو وہیں پرینکا چوپڑا کے لک نے ایک بار پھر ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچی-

 

 

 

انڈیا ان فیشن ایونٹ میں پرینکا وینٹیج آوٹ فٹ پہن کر پہنچی تھی- جسکی خاصیت آپکو حیران کرسکتی ہے- نک جونس اور پی سی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے- انہوں نے خود اپنی کچھ فوٹوز پوسٹ کرکے آوٹ فٹ کی خاصیت بتائی ہے-

Tags:

You Might also Like