Type to search

ٹیکنالوجی

نوبیا زیڈ30 پرو ، اسنیپ ڈریگن 888 پروسیسر کے ساتھ لانچ

نوبیا زیڈ30 پرو

۔ نوبیا زیڈ30 پرو میں 64-64 میگا پکسل کے 3 کیمرے
۔ فون میں 12 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج
۔ نوبیا زیڈ30 پرو فون دیکھنے میں کافی زبردست


ٹیکنالوجی ڈسک،22 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پریمیم اسمارٹ فون بنانے والے برانڈ زیڈ ٹی ای کی ایسوسی ایٹ کمپنی نوبیا نے لمبے انتظار کے بعد آخر کار اپنا فلیگ شپ اسمارٹ فون نوبیا زیڈ30 پرو لانچ کردیا۔ نوبیا زیڈ30 پرو کو چین میں فلیگ شپ اسمارٹ فون کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔

 فون میں 4200 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔  جسکے ساتھ 120 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ ملتا ہے۔

فون کوالکوم اسنیپ ڈریگن 888 پروسیسر سے لیس ہے۔ فون میں تین ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن موجود ہے۔

کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ موجود ہے۔ فون کے بیک پینل پر کیمرا ماڈیول کے قریب 3ڈی نوبیا لوگو لگا ہے۔

نوبیا ٹکنالوجی ایک چینی اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی ہے۔
یہ فون کروڈ ڈسپلے و ٹاپ اور بوٹم میں سلم بزلس کے ساتھ آتا ہے۔
اسکے علاوہ فون میں سیلفی کیمرا کے لے ہول۔پنچ کٹ آوٹ دیا گیا ہے۔

نوبیا زیڈ30 پرو کی قیمت اور دستیابی
نوبیا زیڈ30 پرو کی پری بکنگ شروع ہوگئی ہے جبکہ اسکی سیل چین میں 25 مئی کو شروع ہوگی۔
نوبیا نے فی الحال فون کی بین الاقوامی دستیابی پر معلومات فراہم نہیں کی ہے۔
نوبیا زیڈ30 پرو کی قیمت سی این وائی 4،999 (تقریبا 56،800 روپے) سے شروع ہوتی ہے۔
فون کے 8 جی بی ریم + 256 جی بی اسٹوریج ماڈل کی قیمت ہے۔
فون کے 12 جی بی ریم + 256 جیبی اسٹوریج ماڈل کی قیمت سی این وائی 5،399 (تقریبا 61،300 روپے) ہے۔ یہ فون انٹرفیسٹلر سلور اور ویسٹ بلیک کلر آپشن میں ملے گا۔
فون کے 16 جی بی + 512 جی بی اسٹوریج کنفیگریشن کی قیمت سی این وائی 5999 (تقریبا 68100 روپے)ہے۔ یہ بلیک گولڈ بلیک گولڈ لیجنڈ کلر میں ملتا ہے۔

نوبیا زیڈ 30پرو کے اسپیسیفکیشنس
ڈوئل سیم ۔ نینو
اینڈروئیڈ 11 پر مبنی نوبیا یو آئی 9.0 پر کام کرتا ہے۔
کوالکوم اسنیپ ڈریگن 888 پروسیسر سے لیس
فون میں 6.67 انچ کا فل ایچ ڈی + 2400-1080 پکسل ایمولیڈ ڈسپلے
آسپیکٹ ریشیو 20:9 ہے۔
ریفریش ریٹ 144 ہرٹز ہے۔
سو فیصدی ڈی سی آئی۔پی3 کلر اسپیس
ایس جی ایس لو بلو لائٹ آئی کیئر سرٹیفائیڈ سے لیس
ایل پی ڈی ڈی آر5 ریم 16جی بی
یو ایس ایف 3.1 اسٹوریج 512 جی بی

نوبیا زیڈ 30پرو کے کیمرا فیچرس
فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل کیمرا
آپٹیل امیج اسٹیبلائزیشن کے ساتھ
سکنڈری کیمرا 64 میگا پکسل کیمرا
الٹرا وائیڈ اینگل لینس و 120 ڈگری فیلڈ آف ویوو
تیسرا کیمرا 64 میگا پکسل کیمرا
اور 8 میگا پکسل کا ٹیلی فون سینسر او آئی ایس کے ساتھ
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 16 ایم پی کا کیمرا

نوبیا زیڈ30 پرو کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 4200 ایم اے ایچ کی بیٹری
اور 120واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
نوبیا کے مطابق فون 15 منٹ میں فل چارج ہوجاتا ہے۔
فون میں 5جی، وائی۔فائی 6
جی پی ایس، یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
فون کا وزن 198 گرام

فون میں سینسرس
پروکسیمیٹی سینسر،
ایمبینٹ لائٹ سینسر
ایکسلرومیٹر
گائروسکوپ
جیو میگنیٹک سینسر