Type to search

اسپورٹس

ومبلڈن کے فائنل میں راجر فیڈرر کو شکست دے کر پانچویں بار چمپئین بنےنووک جوکووچ

نئی دہلی/15جولائی(اردوپوسٹ) نووک جوکووچ نے دو میچ پوائنٹ بچائے اور اتوار کو یہاں راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ تک چلے لمبے اور دلچسپ فائنل میں 7-6 (5), 1-6, 7-6 (4), 4-6, 13-12 (3) سے ہراکر پانچویں بار ومبلڈن خطاب جیتا۔ یہ میچ چار گھنٹے 55 منٹ تک چلا۔ فیڈرر نے بہتر کھیل دیکھایا لیکن جوکووچ نے تینوں سیٹ ٹائبراکرز میں جیت کر 16واں گراینڈ سلیم خطاب جیتا۔ فیڈرر اور جوکووچ تیسری بار ومبلڈن فائنل میں آمنے سامنے تھے۔ اس سے پہلے 2014 اور 2015 میں بھی جوکووچ جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

Tags:

You Might also Like