Type to search

ٹی وی اور فلم

میرا چوپڑا نے بتایا کزن پرینکا چوپڑا کی وجہ سے نہیں ملا کوئی کام

اداکارہ میرا چوپڑا

فلمی ڈسک،28 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پرینکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے بالی ووڈ میں قدم فلم ‘گیگ آف گھوسٹ سے بالی ووڈ میں اپنے پیر جمائے تھے-

میرا کی یہ فلم سال 2014 میں آئی تھی، لیکن وہ سال 2005 سے ہی ساؤتھ فلموں میں اپنا جلوہ بکھر چکی تھی-

میرا چوپڑا کی پیدائش 8 جولائی 1983 کو ہوئی- انکے والد کا نام سدیش چوپڑا او والدہ کا نام نیلم چوپڑا ہے- انکی بہن ٹمسی چوپڑا اور بھائی کی نام وکرم چوپڑا ہے-

وہ ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں انہوں نےتامل ، تلگو ، اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کیا ہے- میرا، اداکارہ پرینکا چوپڑا، پرینیتی چوپڑا اور ماننارا چوپڑا کی دوسری کزن ہیں۔

میرا نے اپنی کالج کی پڑھائی مشی گن ، یونائیٹیڈ اسٹیٹ کے سیگیناؤ ویلی اسٹیٹ یونیورسٹی، سے کی- انہوں نے پوسٹ گریجویشن میں ماس کمیونیکیشن کیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera Chopra (@meerachopra)

حال ہی میں میرا، فلم کماٹیپورہ (دی ٹیٹو مرڈرز) سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈیزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگئی ہے- اسکو شروان کمار تیواری ڈائریکٹ کررہے ہیں-

جسے ناظرین نے خوب پسند کیا ہے- اس ویب شو میں میرا نے ایک پولیس اہلکار کا کردار نبھایا ہے، اسکے باوجود میرا چوپڑا کا ہندی فلم انڈسٹری میں فلمی کیریئر ٹھیک نہیں رہا،

انکا ہندی فلموں میں سفر کچھ خاص نہیں رہا- پھر بھی میرا آئے دنوں بحث میں کسی نہ کسی وجہ سے بنی رہتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera Chopra (@meerachopra)

دراصل میرا چوپڑا نے کہا کہ انہیں آج تک جو بھی کام ملا ہے وہ پرینکا چوپڑا کی وجہ سے نہیں ملا ہے-

کام انہوں نے اپنے بوتے پر پایا ہے، انہوں نے یہ باتیں زوم ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں کہی ہے-
میرا چوپڑا نےاپنی جدوجہد کی کہانی بتاتے ہوئے آگے کہا، لوگ یہی کہتے ہیں کہ لو پرینکا چوپڑا کی بہن آگئی، لیکن آج تک انہوں نے مجھے رول نہیں دلوایا ہے-

میں ایمانداری سے کہتی ہوں کہ پرینکا نے مجھے کوئی کام نہیں دلوایا ہے- میرا کہتی ہے کہ مجھے کبھی بھی کی پروڈیوسر کی ضرورت ہوتی تھی تو وہ مجھے کاسٹ نہیں کرتے تھے کیونکہ میں پرینکا کی بہن ہوں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera Chopra (@meerachopra)

پرینکا کے ساتھ میرا رشتہ ہونا میرے کیریئر کے لیے اچھا نہیں رہا، لیکن ہاں، لوگوں نے مجھے سنجیدگی سے لینا شروع کردیا تھا-

میرا چوپڑا کہتی ہے، میں اس چیز میں ضرور خوش قسمتی ہوں کہ میرے مقابلے پرینکا اور پرینیتی سے نہیں کی گیا- پرینکا آج ہالی ووڈ فلموں میں اپنا نام کما رہی ہے،

بتادیں کہ میرا کپور آخری بار سیکشن 375 فلم میں نظر آئی تھی- اسکے ساتھ ہی انہوں نے اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرلیا ہے- وہ کماٹیپورہ میں لیڈ رول میں نظر آئیں گی-

میرا نے سال 2005 میں آئی ٹامل فلم انبی ارویئر، سے کی تھی، جس میں انہوں نے ایس جے سوریا کے ساتھ کام کیا تھا-

اسکے بعد میرا چوپڑا سال 2016 میں آئی ہندی وکرم بھٹ کی 1920:لندن میں شرمن جوشی کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

Tags:

You Might also Like