Type to search

وائرل

ڈانسنگ کوئین نورا فتحی کا ‘ڈانس میری رانی’ کا پہلی جھلک جاری

نورا فتحی جلپری

وائرل ڈسک، 14 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نورا فتحی کو سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ جڑنا آتا ہے- کبھی وہ ڈانس ویڈیو شیئر کرتی ہے تو کبھی فیشن ایبل ویڈیو یا فوٹو فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہے-

بگ باس 9 میں نظر آچکی بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی اپنی فیٹنس اور ڈانس اسٹیپ کے لیے خوب جانی جاتی ہے، اسی کے ساتھ وہ اپنے خوبصورت لک اور ہاٹ ڈریسینگ سینس کے لیے بھی مشہور ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by T-Series (@tseries.official)

 

لیکن اس بار انکا زبردست نیا لک دیکھنے کو ملا ہے- نورا فتحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ جلپری بنی ہوئی نظر آرہی ہے اور پانی میں ہے-

نورا فتحی کی اس فوٹو کو فینس خوب پسند کررہے ہیں، اور کمنٹ کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 

بتادیں کہ یہ لک ڈانس میری رانی گانے کا ہے، جسکی معلومات ٹی-سیریز نے دی ہے- اس گانے کو گرو رندھوا نے گایا ہے-

نورا فتحی نے اپنی اس جلپری والی فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، وہ کہتے ہیں، جب تک تمہیں میرے مہاساگر میں رہنا ہے، تو میرے اصولوں پر عمل کرنا ہوگا، اس لیے میں نے اسے ہی چھوڑ دیا، نورا فتحی کی اس فوٹو پر چار لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Guru Randhawa (@gururandhawa)

 

بتادیں کہ نورا فتحی نے بگ باس سے اپنے کیرئیر کی شروعات کی تھی- بالی ووڈ میں دلبر اور گرمی، جیسے خاص گانوں سے نورا کو خوب مقبولیت ملی-

وہیں کچھ وقت پہلے نورا فتحی، اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم بھوج دی پرائیڈ آف انڈیا میں نظر آئی تھی-
یہی نہیں ستمیے وجیتے 2 میں بھی انکا خاص گانا کوسو کوسو تھا-

مراقش کی ماڈل نورا فتحی کی پیدائش 6فروری 1992 میں ہوئی۔ نورا فتحی زبردست ڈانسر ہیں ان میں کوئی دو رائے نہیں ہے، حال ہی میں وہ ایکٹر ورون دھون اور اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ فلم اسٹریٹ ڈانس 3 ڈی میں دیکھائی دی تھی،

سال 2015 میں نورا ‘بگ باس 9’ میں بطور کنٹیسٹنٹ کے طور نظر آئی تھی اور 84 وین دن گھر سے باہر ہوگئی تھی۔

نورا 2016 میں ڈانس ریالٹی شو جھلک دیکھلاجا میں دیکھائی دی۔ نورا فتحی نے 2014 میں آئی فلم رور:ٹائیگرز آف دی سندربنس سے اپنا ڈیبیو کیا۔

Tags:

You Might also Like