نورا فتحی نے پہنی گولڈن ڈریس،
![Nora Fatehi is donating personal protective equipment (PPE)](https://urdupostindia.com/wp-content/uploads/2020/06/Noora.jpg)
فیشن ڈسک، 18 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دلبر گرل نورا فتحی اپنے حیرت انگیز فیشن سینس اور بلا کی خوبصورتی کے لیے بالی ووڈ میں جانی جاتی ہے- انکی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے-
انسٹاگرام پر نورا فتحی کی شاندار فین فالوونگ دیکھنے کو ملتی ہے- 37.1 ملین لوگ انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں- نورا فتحی نے اپنی ایک اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے-
View this post on Instagram