Type to search

فیشن

نورا فتحی نے زبرست انداز میں کیا ریمپ واک

فیشن ڈسک،22مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نورا فتحی ایسی بالی ووڈ اسٹار ہے جو ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے۔ کبھی اپنے میڈیا پوسٹ کو لیکر تو کبھی فلموں میں ڈانس نمبر سے وہ فینس کا دیل جیت لیتی ہے۔ نورا فتحی جب بھی اپنے ویڈیو شیئر کرتی ہیں دھمال مچ جاتا ہے۔ انکا پھر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائر ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں ریمپ واک کررہی ہے۔ اس ویڈیو کو یوٹیوب پر شیئر کیا ہے۔ جسے لوگ خوب پسند کررہے ہیں۔ نورا فتحی کا انداز اس ویڈیو میں دیکھنے لائق ہے۔ فینس بھی اس پر خوب ردعمل کررہے ہیں۔بتادیں کہ نورا فتحی نے  لیکمے فیشن ویک ایس آر 2020 میں ریمپ واک کیا۔

نورا فتحی نے اپنی پرفارمینس سے سبھی کے دلوں میں خاص جگہ بنائی ہے۔ نورا ان اداکاراؤں میں سے ہے جو سوشل میڈیا پر بے حد ایکٹیو رہتی ہے۔ اگر انکے انسٹاگرام کی بات کریں تو یہاں انکی فین فالونگ تقریبا 12ملین ہونے والی ہے۔ نورا اکثر اپنے انسٹاگرام کا استعمال اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرنے کے لیے کرتی ہے۔ بالی ووڈ فلم ستری میں جب وہ کمریا گانے میں انڈین ڈریس میں ناظرین کے سامنے آئی تو سبھی ناظرین نے اس گانے کو خوب پسند کیا تھا۔

نورا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو حال ہی میں فلم اسٹریٹ ڈانسر میں اہم رول نبھایا تھا۔

 

Tags:

You Might also Like