Type to search

ٹیکنالوجی

نوکیا جی20 اسمارٹ فون 48 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ ہندوستان میں لانچ

نوکیا جی20

نوکیا جی20 اسمارٹ فون میں 5050 ایم اے ایچ کی بیٹری
سنگل چارج پر تین دن چلے گا
پرائمری سینسر 48 میگا پکسل
دو کلر ویرینٹ میں دستیاب


ٹیکنالوجی ڈسک، 6 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نوکیا جی20 اسمارٹ فون کو ہندوستان میں لیٹسٹ بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون کے طور پر برانڈ لائسنس ایچ ایم ڈی گلوبل کی طرف سے لانچ کردیا گیا ہے-

فون میں 48 میگا پکسل کا پرائمری سینسر اور سیلفی کے لیے 8 میگا پکسل دیا گیا ہے-

فون میں 5050 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے- جو 10 واٹ چارجینگ کو سپورٹ کرتی ہے-
کمپنی کے دعوی کے مطابق فون سنگل چارج پر تین دن چلے گا-

نوکیا نے اسی سال اپنی نئی جی-سیریز سے پردہ اٹھایا تھا- کمپنی نے اس نئی بجٹ سیریز میں دو نئے ہینڈ سیٹ نوکیا جی10 اور نوکیا جی20 لانچ کیے تھے-
نوکیا جی20 فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ اور سیلفی کے لیے نوچ ڈیزائن دیا گیا ہے-
فون اوکٹا کور پروسیسر سے لیس ہے- فون کے بیک پینل پر پیٹرن دیا گیا ہے-
یہ فون دو کلر آپشن اور سنگل ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن میں ملے گا-

 

نوکیا جی20 کی قیمت
فون کی پری بکنگ ایمیزون اور نوکیا ویب سائٹ پر 7 جولائی 2021 کی دوپہر 12 بجے سے شروع ہوگی-
فون گلیشیر اور نائیٹ کلر آپشن میں ملے گا-
فون کے 4 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 12999 روپئے ہے-
فون کو ایمیزون انڈیا اور نوکیا انڈیا کے آن لائن اسٹور کے ذریعہ خرید سکیں گے-

نوکیا جی20 کے اسپیسیفیکیشنس
ڈوئل سم – نینو
فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے-
فون میں 6.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے
ریزولوشن 1600-720 پکسل
آسکپیٹ ریشو 20:9 اور کور گلاس 2.5ڈی کور گلاس
ڈسپلے ٹائپ ایچ ڈی + ایل سی ڈی ، وی نوچ
اوکٹا کور میڈیا ٹیک جی35 پروسیسر
ریم 4 جی بی اور 64 جی بی اسٹوریج
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ اسٹوریج 512جی بی تک بڑھانے کی سہولت

 

نوکیا جی20 کے کیمرا فیچرس
فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری سینسر 48 میگا پکسل
الٹرا وائیڈ شوٹر 5 میگا پکسل
میکرو شوٹر 2 میگا پکسل
ڈپتھ سینسر 2 میگا پکسل
سیلفی کے لیے 8 میگا پکسل کیمرا
ریئر فلیش لیڈ

نوکیا جی20 کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5050 ایم اے ایچ کی بیرٹی
چارجینگ سپورٹ 10واٹ
وائی فائی 802.11 بی/جی/این ، 4جی
بلوٹوتھ وی5
جی پی ایس ، این ایف سی
یو ایس بی ٹائپ سی
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ اسکینر
فون کی لمبائی 164.9 ایم ایم، چوڑائی 76 ایم ایم
موٹائی 9.2 ایم ایم اور وزن 197 گرام

نوکیا جی 20 کے سینسر
امبینٹ لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ایکسلرومیٹر (جی-سینسر)
گائروسکوپ
فیس ان لاک
گوگل اسسٹنٹ بٹن

Tags:

You Might also Like