Type to search

ٹیکنالوجی

نوکیا 7.2 کے کچھ خاص فیچرس

ٹیکنالوجی ڈسک،11اگسٹ(اردپوسٹ) نوکیا کےاسمارٹ فون بنانے والی ایچ ایم ڈی گلوبل اس مہینے چین میں نوکیا 7.2 کو لانچ کر سکتی ہے۔وہیں اسکا گلوبل لانچ ستمبر میں کیا جائے گا۔ فون کولانچ ہونے میں ابھی کچھ وقت ہے۔ لیکن اسے گیک بینچ سائٹ پر اسپاٹ کیا جاچکا ہے۔ سائٹ پر نوکیا کے اس نئے فون کے کچھ ڈیٹیل سے پردہ اٹھ گیا ہے۔ تو آئے جانتے ہیں اس فون سے کیا کچھ رہنے والے ہے خاص۔

چھ جی بی تک ریم آپشن
نوکیا 7.2 کو 9 اگست جو گیک بینچ پردیکھا گیا۔ لسٹ کیے گئے خصوصیات چارٹ میں اس فون کااس فون کانام ایچ ایم ڈی گلوبل نوکیا 7.2 بتایا گیا ہے۔ فون 6 جی بی ریم آپشن میں آئے گا اور یہ اینڈرائڈ 9 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرے گا۔
اسنیپ ڈریگن 660 پروسیسر سے لیس ہوسکتا ہے
فون میں پروسیسر کون سا استعمال کیا جائے گا اس بارے میں ابھی کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔ حالانکہ اس کے مدربورڈ پر ڈیرڈیول لکھا گیا ہے جو اس فون کا کوڈ نام ہے۔

Tags:

You Might also Like