Type to search

ٹی وی اور فلم

نینا ڈوبریو : دی ویمپائر ڈائریز کی اداکارہ نے شیئر کی ہاٹ تصویر

نینا ڈوبریو

فلمی ڈسک،15مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کینیڈین اداکارہ اور ماڈل نینا ڈوبریو ان دنوں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان بیچ باقی اسٹارس کی طرح اپنے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تھروبیک فوٹوز شیئر کررہی ہیں۔

 

حال ہی میں نینا ڈوبریو نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بلیک اینڈ وائٹ کلر کے سوئم سوٹ میں بے حد پرانی فوٹو فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اس فوٹو میں نینا ڈوبریو پینگوئنز کے ساتھ اسٹائلش اور بولڈ انداز میں پوز دیتی دیکھائی دے رہی ہے۔

 

اپنی اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے ‘دی ویمپائر ڈائریز’ اداکارہ نینا ڈوبریو نے کیپشن دیا ہے کہ نہیں، میں نے پینگوئن کے ساتھ اپنے باتھینگ سوٹ کو میچ کرانے کے لیے کوئی پلاننگ نہیں کی تھی۔

 

تصویر کو دیکھ کر یہ کہنا پڑے گا کہ نینا واقعی کافی گلیمرس اور خوبصورت انداز میں اپنے پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں۔ اداکارہ نینا کی اس فوٹو کو اب تک 10 لاکھ سے بھی ذیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ نینا کے سبھی فینس کمنٹ کے ذریعہ انکی خوب تعریف کررہے ہیں۔

 

نینا ڈوبریو کی پیدائش 9 جنوری 1989 کو بلغاریہ کے صوفیہ میں پیدا ہوئی۔

جب وہ دو سال کی تھی تب یہ کینیڈا چلی گئیں تھی، انکی پرورش ٹورنٹو میں ہوئی۔ وہ روانی سے فرانسیسی ، انگریزی اور بلغاری زبانیں بولتی ہے۔ ان کی والدہ ایک فنکار ہیں اور والد کمپیوٹر سائنس دان ہیں۔

 

اداکارہ نینا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر اپن وقت گذاررہی ہے۔

چونکہ وہ باہر نہیں جاسکتی ، اس لیے وہ اپنے گذشتہ پلوں کو یاد کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر فینس کے ساتھ لگاتار ٹچ میں ہے۔

ان دنوں گھر پر رہنا نینا ڈھیر ساری کتابیں پڑھ رہی ہے اور میڈیٹیشن کررہی ہیں۔

نینا ڈوبریو آخری بار ہالی ووڈ کی فلم لکی ڈے میں دیکھائی دی تھی۔

Tags:

You Might also Like