Type to search

فیشن

نکی تمبولی نے فوٹو شوٹ کے لیے پہنی ایسی ڈریس

نکی تمبولی بگ باس

فیشن ڈسک، 6 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس 14 سے بحث میں آئی اداکارہ نکی تمبولی دیکھتے ہی دیکھتے اتنی مشہور ہوچکی ہے- نکی آج کسی پہچان کی محتاج نہیں رہے گئی ہے- بلکہ تقریبا ہر دن وہ کسی نہ کسی وجہ سے بحث میں رہتی ہے- خاص طور پر نکی کے اسٹائلش لک اور ڈریسنگ سینس نے فینس کو کافی متاثر کیا ہے-

خطروں کے کھلاڑی 11 اور بگ باس 14 جیسے ریالٹی شو کا حصہ نکی تمبولی ان لوگوں میں شمار ہے جنکی ہاٹنیس انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیتی ہے-

نکی سوشل میڈیا کے قریب ہے اور اسی وجہ سے اپنی پرسنل اور پروفیشنل لائف کی جھلک انسٹاگرام کے ذریعہ فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-

 

اب پھر سے انہوں نے اپنا لیٹسٹ فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے- اس میں ایک بار پھر سے اداکارہ کا کافی سیزلنگ ڈریس لک دیکھنے کو ملا ہے-

ان تصویروں میں نکی کو شیماری ہالٹر نیک والی ریولینگ گاؤن اسٹائل ساڑی پہنے دیکھا جارہا ہے- اداکارہ نے یہاں راؤنڈ ٹیبل پر بیٹھ کر اپنے الگ الگ انداز دیکھائے-

 

انہوں نے اپنے اس لک کو نیوڈ شیماری میک اپ سے مکمل کیا ہے- انہوں نے یہاں اپنے بالوں کو سافٹ کلرس کے ساتھ کھلا چھوڑا ہے-

نکی تمبولی کی پیدائش 21 اگسٹ 1996 کو ہوئی۔ وہ اورنگ آباد کی رہنے والی ہے۔ فی الحال وہ ممبئی میں رہتی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ تصویروں کو اکثر شیئر کرنے والی ماڈل اور اداکارہ نکی تمبولی اب تک کئی تامل اور تیلگو فلموں میں کام کرچکی ہے۔ نکی تمبولی ساؤتھ کی کنچنا 3 اور کئی فلموں میں کام کرچکی ہے۔

Tags:

You Might also Like