Type to search

وائرل

نیا شرما کا بنجارہ لک وائرل، جلد ریلیز ہوگا نیا شرما کا میوزک ویڈیو گربے کی رات

نیا شرما بنجارہ لک

وائرل ڈسک، 7 اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک نیا شرما نےاپنے انداز اور اسٹائل سے سبھی کا دل جیت لیا ہے-

فینس انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرنا پسند کرتے ہیں- فی الحال تو نیا شرما کی طرف سے حال ہی میں شیئر کیا گیا پوسٹ سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے-

وائرل ہورہی ان تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیا نے بلیک کلر کے ٹیوب ٹاپ کے ساتھ اسکرٹ پہنا ہے- ساتھ ہی یہ شماری لک فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

 

نیا کی اس تصویر پر فینس کے ساتھ ہی سیلیبریٹیز بھی کمنٹ کررہے ہیں-

نیا شرما کی لیٹسٹ تصویروں میں وہ کھلے بالوں اور دیسی لک میں بے حد خوبصورت دیکھائی دے رہی ہے-
ساتھ ہی ہیوی جیلوری ان پر چار چاند لگا رہی ہے- تصویروں سے اندازا کیا جاسکتا ہے کہ انکا کوئی نیا میوزک ویڈیو لانچ ہونے والا ہے-

نیا شرما نے اس لک کے ساتھ میک اپ بھی پرفیکٹ کیا ہے- انہوں نے سلور آئی لائنر کے ساتھ سموکی آئی، سافٹ کلرس اور لائٹ میک اپ میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے-

بلیک اینڈ وائٹ کراپ ٹاپ اور اسکرٹ کے ساتھ انہوں نے سلور جیلوری پہن کر لک کو مکمل کیا ہے- سلور جھومکا اور نیکلیس انکے آوٹ فٹ کے ساتھ کافی اچھا لگ رہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

اب نیا شرما راہل ویدیا کے میوزک ویڈیو ‘گربے کی رات’ میں نظر آنے والی ہیں۔ راہول اور نیا کے پرستار گانے کا انتظار کر رہے ہیں۔ دونوں ان دنوں اپنے گانے کے پرموشن میں مصروف ہے-

نیا شرما نے اپنے نئے میوزک ویڈیو گربے کی رات کا ٹیزر انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ کیپشن میں لکھا ہے ریڈی ہوجاؤ آگ لگنے والی ہے8 اکتوبر صبح 11بجے ریلیز ہوگا۔ اس ویڈیو کو راہل شیٹی ڈائریکٹ کررہے ہیں۔

بتادیں کہ نیا شرما کا حال ہی میں ایک ویڈیو گانا “دو گھونٹ مجھے بھی پلا دے” ریلیز ہوا جس نے خوب سرخیاں بٹوری تھی- اس گانے میں نیا شرما کے قاتلانہ اداؤں کا جادو دیکھنے کو ملا-

بتادیں کہ یہ پرانے گانے کا ریمیکس ورژن ہے جسے یوٹیوب پر 6 ستمبر 2021 میں ریلیز کیا گیا-

دو گھونٹ گانے میں نیا شرما نے غضب کا ڈانس کیا ہے- اس گانے کو شروتی رانے نے اپنی آواز دی ہے- تو وہیں گانے کو ریکیریٹ بامبے راجا نے کیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90)

 

نیا اپنے بولڈنیس اور گلیمرس انداز کے لیے جانی جاتی ہے اور فینس انکے اسی لک کے دیوانے بھی ہیں-

نیا شرما کی پیدائش 17 ستمبر 1990 کو دہلی میں ہوئی۔ وہ اپنی فیملی میں سب سے چھوٹی ہے۔ نیا شرما کا اصلی نام نیہا شرما ہے۔

نیا شرما کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے ٹی وی سیریل کالی سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی-

نیا کی ٹی وی پر پہچان ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے، سیریل سے ملی تھی- اسکے بعد زی ٹی وی کے سیریل جمائی راجا میں نیا روشنی پٹیل کے کردار کو نبھایا-

اسکے علاوہ وہ خطروں کے کھلاڑی اور وکرم بھٹ کی ویب سیریز ٹوسٹڈ میں نظر آئی-

Tags:

You Might also Like