Type to search

ٹی وی اور فلم

اپنی بولڈ فوٹوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے نیا شرما

nia-sharma backless top

ٹی وی ڈسک،25مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیا شرما چھوٹے پردے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہے۔ نیا خود سے جڑی ہر چھوٹی بڑی اپ ڈیٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہے۔ اسکے ساتھ ہی وہ خود کی نئی نئی تصویریں انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر بھی کرتی رہتی ہے۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل بھی ہوجاتی ہے۔ اسی سلسلہ میں نیا کی کچھ انسٹاگرام فوٹو ان دونوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ان تصویروں میں نیا شرما کو بے حد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

The biggest asset a Woman has is her Lie-ability. #liability 😉 @dannyalaghphotos @cashmakeupartistry

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90) on

 

وہیں، نیا شرما اپنے پرانے لمحوں کو یاد کررہی ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر شیئئر کی اور ان دنوں کو یاد کیا جب پارٹیاں ہوا کرتی تھی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ کالے رنگ کا بیک لیس ٹاپ، شارٹس اور گھٹنے کی لمبائی تک کے جوتے پہنے دیکھائی دے رہی ہے۔

انہوں نے شیئر کی تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا، میں آج اپنی پرانی فوٹو دیکھی اور توجہ دیا کہ اس وقت پارٹیاں ہوا کرتی تھی۔ تب تک ڈانس کرتی تھی جب تک ہمیں وہاں سے جانے کو نہ کہا جائے۔ نیا کو ٹی وی شو ناگین 4 میں دیکھا گیا تھا۔

فوٹو نیا شرما کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like