Type to search

فیشن

نیا شرما ریڈ آوٹ فٹ میں شیئر کی فوٹو

نیا شرما ریڈ آوٹ فٹ

فیشن ڈسک،2اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی ناگین نیا شرما ریڈ آوٹ فٹ والی ڈریس میں فوٹو شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہورہی ہے۔ نیا شرما اپنے لکس کی وجہ سے بھی ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے۔

فیشن کے معاملے میں نیا شرما کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہے اور اپنے الگ چوائس کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے۔ اسی درمیان حال ہی میں نیا شرما نے ریڈ آوٹ فٹ میں خود کی کچھ تصویریں شیئر کی ہے۔ ان تصویروں میں وہ ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

نیا نے اپنے میک اپ کو کافی بولڈ رکھا ہے۔ انہوں نے اپنے بالوں کو ہلکے کلرس کے ساتھ کھلا چھوڑا ہے۔ وہیں کوہلڈ آئی میک اپ کے ساتھ انہوں نے میجنٹا آئی میک اپ کیا ہے۔ وہیں گالوں پر بھی بلش یوز کیا ہے۔ نیا نے اپنے لپس پر پرپل لپ شیڈ کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا ہے۔

نیا شرما کی اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے رشمی دیسائی نے لکھا، بیوٹی انسائڈ آوٹ۔

نیا شرما نے اپنی ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، نا،،،، میں لاؤڈ نہیں ہوں،،، ہوں کیا؟ اوکے شکریہ، دراصل، ان تصویروں میں نیا اسکارلیٹ ریڈ ڈریس میں دیکھائی دے رہی ہے۔ نیا ریڈ کلر کے کراس نیک ٹاپ اور ساتھ میں میچنگ کلر کے پلازو میں نظر آرہی ہے۔

نیا شرما ٹی وی انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہے۔

وہ ٹی وی سیریل کے علاوہ ویب سیریز میں بھی کام کرچکی ہیں۔

نیا شرما 17 ستمبر 1990 میں پیدا ہوئی نیا شرما کو پہچان ملی،

ٹی وی سیریل ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے کہ سیریل سے ۔

اس سیریل کے بعد نیا جمائی راجا سیریل میں نظر آئی تھیں۔

Tags:

You Might also Like