Type to search

وائرل

نیا شرما نے تنہا عشق گانے پر سمندر کنارے دیکھا انداز

نیا شرما نے تنہا عشق

وائرل ڈسک،19ستمبر (اردو وسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نیا شرما ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہ اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہے- نیا شرما کا پھر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے- اس ویڈیو میں نیا شرما سمندر کنارے ووٹ پر تنہا عشق لمحہ دیکھا رہی ہے- انکا ویڈیو خوب دیکھا جارہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

@arjunbijlani here’s my #IshqTanha moment… all the best for your new song release❤️

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90) on

 

نیا شرما نے حال ہی میں اپنا 30ویں سالگرہ منائی ہے- انکی سالگرہ کے موقع پر فینس نے انہیں مبارکباد دی ہے-

نیا شرما کی پیدائش 17 ستمبر 1990 کو دہلی میں ہوئی۔ وہ اپنی فیملی میں سب سے چھوٹی ہے۔ نیا شرما کا اصلی نام نیہا شرما ہے۔ نیا نے انڈسٹری میں قدم رکھنے کے ساتھ ہی اپنا نام بدل لیا تھا۔

نیا شرما نے اس ویڈیو کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے- ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں تنہا عشق گانا بج رہا ہے- جبکہ نیا شرما اپنا سواگ دیکھا رہی ہے-

انکے اس ویڈیو کو ایک لاکھ 42 ہزار سے ذیادہ دیکھا جاچکا ہے- ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ارجن بجلانی نے یہ میرا تنہا عشق لمحہ ہے- آپ کے نئے گانے کے لیے نیک خواہشات- نیا شرما نے ایکٹر ارجن بجلانی کو بھی کیپشن میں ٹیگ کیا-

نیا شرما ایشیاء کی سب سے ہاٹ اداکاراؤں میں شمار ہے۔ ریڈ کارپٹ پر اپنی اپیرینس کے لیے بھی نیا کافی مشہور ہے۔

نیا شرما کے اس ویڈیو پر فینس خوب کمنٹ کرہے ہیں- ناگین یعنی نیا شرما اپنے گلیمرس لکس اور زبردست انداز کو لیکر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے- اپنے اسٹائل کے لیے نیا شرما ایشیا کی تیسری سب سے سیکسی ویمن کا خطاب بھی پا چکی ہے- نیا کی ویب سیریز ٹوسٹڈ کا دوسرا سیزن بھی ہٹ رہا تھا- نیا نے اپنے کیرئیر کی شروعات ٹی وی شو کالی سے کیا تھا-

نیا شرما، وکرم بھٹ کی ویب سیریز ٹوسٹڈ میں نظر آچکی ہے۔ اس ویب سیریز میں نیا کا بولڈ لک سبھی کو پسند آیا۔ ویب سیریز میں انہوں نے کئی بولڈ سین دیئے۔ لیکن انکا ایک سین کافی بحث میں رہا۔ جس میں وہ اپنی کو۔اسٹار ایشا شرما کے ساتھ لپ ۔ لاک کرتی نظر آئی۔ حال ہی میں وہ ایکتا کپور کے سب سے مشہور شو ناگین 4 میں بھی نظر آئی تھی۔ جسے ناظرین کو خوب پسند کیا۔

Tags:

You Might also Like