Type to search

فیشن

ڈریس کی جگہ شاپنگ بیگ پہن رہے ہیں لوگ، ٹرینڈ کررہا ہے پیپر بیگ چیلنج

paper-bag-challenge

فیشن ڈسک،29اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہماری جنریشن ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہے جو آن لائن شاپنگ کرنا پسند کرتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کوئی بھی آن لائن شاپنگ نہیں کرپارہے ہیں۔ کورونا وائرس کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صرف ضرورت کا سامان ہی آن لائن مل رہا ہے۔ ایسے میں فیشن بلاگرز اور سوشل میڈیا نئے نئے ٹرینڈس کے ساتھ آرہے ہیں۔

کچھ وقت پہلے سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ پیلو چیلنج کافی ٹرینڈ کررہا تھا۔ جسکے بعد اب ہیش ٹیگ پیپر بیگ چیلنج ٹرینڈ کررہا ہے۔ دراصل اس چیلنج کے لیے لوگ شاپنگ کے پیپر بیگس اپنے لیے ڈریس بنا رہے ہیں اور پھر سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کررہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

#paperbagtest #paperbagchallenge #paperbagtestchallenge

A post shared by Tony Smart (@smart_image) on

 

View this post on Instagram

 

Fashion Week mes couilles ouais. @lacabcab 📸 – -#cabaschallenge -#shoppingbagchallenge

A post shared by Audrey Chêne (@audrey.enehc) on

 

View this post on Instagram

 

#arilynn #richelle Bisa didapatkan di @pustakarajawali terdekat…. . . . Paper Bag-nya. #paperbagchallenge

A post shared by Nesia Silone 郭霞 (@ganesiafiona) on

Tags: