Type to search

ٹی وی اور فلم

نیہا شرما اپنی بہن کے ساتھ ورزش کرتی نظر آئی

فلمی ڈسک،29مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ اسی کی وجہ سے بالی ووڈ شخصیات بھی اپنے گھروں میں بند ہے معیاری وقت گذار رہے ہیں۔ وہیں بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما بھی اپنی بہن ایشا شرما اور فری دوست کے ساتھ کوالٹی وقت گذار رہی ہے۔ اسی درمیان حال ہی میں نیہا شرما نے اپنی بہن کے ساتھ ورک آوٹ کرتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں نیہا اور عائشہ اپنے گھر کی چھت پر پلانک کرتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ حالانکہ اس تصویر میں سب سے ذیادہ کیوٹ انکا فری دوست یعنی انکا کتا لگ رہا ہے۔

یہاں اپ کو بتادیں کہ نیہا اکثر ہی اپنی ورک آوٹ ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی رہتی ہے اور فینس کو بھی ترغیب کرتی ہے اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے نیہا نے لکھا۔ جسکو بھی لگتا ہے کہ ایک منٹ بہت تیزی سے نکل جاتا ہے انہوں نے کبھی پلانک کرنے کی کوشش نہیں کی ہوگی۔ غور طلب ہے کہ نیہا آخری بار فلم تانا جی نظر آئی تھی۔

Tags:

You Might also Like